ETV Bharat / state

بانڈی پورہ میں منشیات فروش گرفتار - kashmir

بانڈی پورہ پولیس نے منشیات کے خلاف مہم جاری رکھتے ہوئے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

بانڈی پورہ میں منشیات فروش گرفتار
بانڈی پورہ میں منشیات فروش گرفتار
author img

By

Published : Jun 1, 2020, 8:09 PM IST

ایس ایچ او بانڈی پورہ سلیم میر نے بتایا کہ پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ چند نوجوان ضلع کے پلان علاقے میں منشیات فروشی کا کاروبار کر رہے، جس کے بعد پولیس نے کاروائی شروع کی۔

بانڈی پورہ میں منشیات فروش گرفتار

انہوں نے بتایا کہ پولیس کی ایک ٹیم علاقے میں گئی اور دو نوجوانوں کو گرفتار کر لیا گیا۔

سلیم میر نے بتایا کہ گرفتار شدگان کے قبضے سے نشہ آور اشیاء برآمد کی گئی، دونوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور مزید تفتیش شروع کی گئی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ آنے والے دنوں میں مزید گرفتاریوں کا امکان ہے۔

ایس ایچ او بانڈی پورہ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ ضلع کو منشیات سے پاک کرنے کے لیے ضلع انتظامیہ و پولیس کے ساتھ تعاون کریں۔

واضح رہے کہ وادی کشمیر میں دن بہ دن منشیات کے استعمال میں اضافہ ہورہا ہے، تاہم پولیس اور سیول انتظامیہ کی جانب سے اسے ختم کرنے کے لیے مہم جاری رکھے ہوئے ہیں۔

پولیس کی جانب سے آئے روز منشیات فرشوں کو گرفتاریاں عمل مین لائی جا رہی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.