ETV Bharat / state

پل کی خستہ حالی کی وجہ سے طلبا پریشان

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کی قومی شاہراہ پر ایک اسٹیل پل شدید خستہ حالی کا شکار ہے جس کی وجہ سے مقامی شہری بالخصوص اسکولی بچوں کو شاہراہ عبور کر نے میں زبردست مشکلات سے دو چار ہونا پڑتا ہے۔

author img

By

Published : Oct 18, 2019, 7:30 PM IST

پل کی خستہ حالی کی وجہ سے طلبا پریشان

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ 'یہ اسٹیل پل چند برس قبل محکمہ تعمیرات عامہ نے رگھوناتھ مندر سے مسجد مارکیٹ کو جوڑنے کے لیے قومی شاہراہ کے اوپر تعمیر کیا تھا۔ تاہم غیر معیاری مٹیریئل کی وجہ سے پل چند برسوں کے اندر ہی خستہ حال ہو گیا۔'

پل کی خستہ حالی کی وجہ سے طلبا پریشان

ان کا مزید کہنا ہے کہ 'اس پل کی وجہ سے عام شہریوں اور خاص کر طلبا کو زبردست مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے'۔

انہوں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 'پل کی خستہ حالی کی وجہ سے کسی بھی وقت بڑا حادثہ رونما ہوسکتا ہے'۔

اس تعلق سے طلبا نے انتظامیہ سے گزارش کی ہے کہ اس پل کی جلد از جلد تعمیر و مرمت کریں تاکہ لوگوں کو راحت مل سکے۔

Intro:رامبن // ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رامبن قصبہ میں قومی شاہرہ کے اوپر ایک اسٹیل پل شدید خستہ حالی کا شکار ہے جس کی وجہ سے مقامی شہری خاص کر سکولی بچوں کو شاہراہ کو عبور کر نے میں زبردست مشکلات سے دو چار ہونا پڑتا ہے
مقامی لوگوں کا کہنا ہے یہ سٹیل پل چند سال قبل محکمہ تعمیرات عامہ نے رگھوناتھ مندر سے مسجد مارکیٹ کو جوڑنے کے لیے قومی شاہراہ کے اوپر تعمیر کیا تھا غیر معیاری مٹریل کی وجہ سے پل چند سالوں کے اندر ہی خستہ ہو گیا ہے جس کی وجہ سے اب عام شہریوں اور خاص کر سکولوں میں زیر تعلیم بچوں زبردست مشکلات سے دو چار ہونا پڑ رہا ہے پل کی خستہ حالی کی وجہ سے کسی بھی وقت بڑا حادثہ رونما ہوسکتا ہے وہیں والدین اور کئی اسکولوں میں
زیر تعلیم طلباء نے انتظامیہ سے گزارش کی ہے کہ اس پل کی جلد ازجلد مرمت کی جائے تاکہ لوگوں کی مشکلات کا ازالہ ہو سکے..

Visuals...
Byte 1 student..
Byte 2.student

Body:ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رامبن قصبہ میں قومی شاہرہ کے اوپر ایک اسٹیل پل شدید خستہ حالی کا شکار ہے جس کی وجہ سے مقامی شہری خاص کر سکولی بچوں کو شاہراہ کو عبور کر نے میں زبردست مشکلات سے دو چار ہونا پڑتا ہے

Conclusion:ہوسکتا ہے وہیں والدین اور کئی اسکولوں میں
زیر تعلیم طلباء نے انتظامیہ سے گزارش کی ہے کہ اس پل کی جلد ازجلد مرمت کی جائے تاکہ لوگوں کی مشکلات کا ازالہ ہو سکے..
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.