ETV Bharat / state

سڑک کی خستہ حالی سے عوام کو مشکلات کا سامنا

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کو میتراہ علاقے سے جوڑنے والی سڑک خستہ حالی کا شکار ہے اور حکام اس کی مرمت کے لیے کوئی توجہ نہیں دے رہی ہے۔

سڑک کی خستہ حالی سے عوام کو مشکلات کا سامنا
author img

By

Published : May 18, 2019, 12:24 AM IST

مقامی لوگوں کے مطابق قومی شاہراہ کو فورلین میں تبدیل کرنے والی تعمیراتی کمپنی گمین انڈیا کے غیر معیاری میٹیریل استعمال کرنے کی وجہ سے تین کروڑ کی لاگت سے بنی ایک کنکریٹ دیوار تین ماہ کے اندر گر گئی ۔

سڑک کی خستہ حالی سے عوام کو مشکلات کا سامنا

شاہراہ قصبہ قدیم سے ضلع سیکٹریٹ میتراہ، گول سنگلدان کے لیے لینک روڈ پر آمد و رفت مکمل طور بند ہوگئی تھی۔

کمپنی نے دیوار کے آپر میٹی ڈال کر یک طرفہ ٹریفک کو عرضی طور پر بحال کیا ہے جس پر گاڑی کا چلنا مشکل ہو جاتا ہے اور معمولی بارش میں یہ سڑک جھیل کی شکل اختیار کرلیتی ہے۔

اس پر پیدل چلنے والے افراد کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔اس سلسلے مقام لوگوں نے تعمیراتی کمپنی کے خلاف احتجاج بھی کیا تھا۔

انتظامیہ اور کمپنی کے منتظمین کی یقین دہانی کے باوجود ابھی تک معاملہ جوں کا توں ہے۔

ایڈوکیٹ سجاد احمد نے کہا کہ ضلع انتظامیہ کے چار آفسران جن میں ڈپٹی کمشنر، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کمشنر ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اور اسٹنٹ کمشنر عام دن میں دو بار اس ہی سڑک سے گزرنے کے باوجود سڑک گذشتہ ایک برس سے مرمت کے لئے ترس رہی ہے۔

رامبن _ میتراہ کی خستہ حال سڑک کے باعث ڈرائیورز، مسافروں اور راہگیروں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

آٹو ڈرائیور نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا خستہ حال سڑک پر چلنے سے گاڑیوں کا شدید نقصان پہنچنے کے علاوہ مسافروں کو سفر کرنے میں پریشانی آتی ہے۔

اس سلسلے میں مقامی شہریوں اور ڈرائیوروں نے گورنر انتظامیہ سے خستہ حال سڑک کی جلدی از جلد مرمت کرنے کی اپیل کی ہے۔

واضع رہے یہ سڑک ( بیکن) کے ماتحت ہے ان کا کہنا ہے انہوں نے تعمیراتی کمپنی گمین اینڈیا کے خلاف تھانہ پولیس رامبن سڑک کو نقصان کرنے کا معاملہ درج کرکے رکھا ہے اس کی مرمت کے بعد وہ خود مرمت کریں گے ۔

Intro:رامبن// ضلح رام بن کے قصبہ قدیم کو رامبن سے میتراہ جوڑنے والی واحد سڑک رابط سڑک خستہ حالی کا شکار یے اور حکام اسکی طرف پچھلے ایک سال سے مر مٹ کے لئے کوئ توجہ نہیں دی رہی ہے
جس کی وجہ سے لوگوں کو زبردست مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے .
مقامی لوگوں کے مطابق قومی شاہراہ کو فورلین میں تبدیل کرنے والی تعمیراتی کمپنی گمین انڈیا کے غیر معیاری میٹیریل استمال کر نے کی وجہ سے تین کروڑ کی لاگت سے بنی ایک کنکریٹ دیوار تین ماہ کے اندر گر گئ تھی شاہرہ قصبہ قدیم سے ضلح سیکٹریٹ میتراہ، گول سنگلدان کے لئے لینک روڈ پر آمدورفت مکمل طور بند ہوگئ تھی کمپنی نے دھسی ہوئ دیوا کے آپر میٹی ڈال کر یکطرفہ ٹریفک کے عرضی طور بحال کی ہے جس پر گاڑی چلنے مشکل ہو جاتا ہے اور معمولی بارش میں یہ سڑک چھیل کی شکل اختیار کرلیتی ہے جس پر پیدل چلنے کی والے کو مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن ہو جاتاہے
بارشوں میں کسی بڑے حادثے کا احتمال ہمیشہ رہتا ہے

اس سلسلے مقام لوگوں نے تعمیراتی کمپنی کے خلاف احتجاج بھی کئےتھےانتظامیہ اور کمپنی کے منتظمین کی یقین دہانی کے باوجود ابھی تک معاملہ جوں کا توں ہے ایڈوکیٹ سجاد احمد نے کہا ضلع انتظامیہ کے چار آفسران جن میں ڈپٹی کمشنر رامبن، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کمشنر رام بن،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر رامبن اور اسٹنٹ کمشنر مال دن میں دو بار اس ہی سڑک سے گزرنے کے باوجود یہ سڑک پچھلے ایک سال سے مرمت کے لئے ترستی ہے ۔ رامبن _ میتراہ کی خستہ حال سڑک کے باعث ڈرائیور، مسافروں اور راہگیروں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے ایک آٹو ڈرائیور نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوے کہا خستہ حال سڑک پر چلنے سے گاڑیوں کا شدید نقصان پہنچنے کے علاوہ مسافروں کو سفر کرنے میں پریشانیوں آتی ہے اس سلسلے میں مقامی شہریوں اور ڈرائیوروں نے گورنر انتظامیہ سے خستہ حال سڑک کی جلدی از جلد مرمت کرنے کی گذارش کی ہے واضع رہے یہ سڑک ( بیکن) کے ماتحت ہے ان کا کہنا ہے انہوں نے تعمیراتی کمپنی گمین اینڈیا کے خلاف تھانہ پولیس رامبن سڑک کو نقصان کرنے کا معاملہ درج کرکے رکھا ہے اسکی مرمت کے بعد وہ خود مرمت کریں گے ۔

visuals....
byte..Auto driver
byte byte...Advocate Sajad Ahmed
byte ...local citizens Showkat Mugal.
.

Body: رام بن کے قصبہ قدیم کو میتراہ سے جوڑنے والی واحد سڑک دھسرابط سڑک خستہ حالی کا شکار یے اور حکام اسکی طرف پچھلے ایک سال سے مر مٹ کے لئے کوئ توجہ نہیں دی رہی ہے

Conclusion:ڑک ( بیکن) کے ماتحت ہے ان کا کہنا ہے انہوں نے تعمیراتی کمپنی گمین اینڈیا کے خلاف تھانہ پولیس رامبن سڑک کو نقصان کرنے کا معاملہ درج کرکے رکھا ہے اسکی مرمت کے بعد وہ خود مرمت کریں گے ۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.