ETV Bharat / state

ترال کے کچھمولہ اور گترو میں بیک ٹو ولیج پروگرامز - ضلع پلوامہ کے ترال کے کچھمولہ اور گترو

ضلع پلوامہ کے ترال کے کچھمولہ اور گترو میں بیک ٹو ولیج پروگرام کا اہتمام کیا گیا جس میں مقامی باشندوں نے جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیا اور اپنے اپنے مسائل کو اعلیٰ عہدیداران کے سامنے رکھا۔ Back To Village Programme Held In Tral

ترال کے کچھمولہ اور گترو میں بیک ٹو ولیج پروگرامز

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Nov 18, 2023, 2:39 PM IST

Updated : Nov 18, 2023, 5:21 PM IST

ترال: مزکر کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ترال کے کچھمولہ اور گترو میں بیک ٹو ولیج پروگرامز منعقد کئے گئے جس میں مقامی باشندوں نے جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیا اور اپنے اپنے مسائل کو اعلیٰ عہدیداران کے سامنے رکھا۔عہدیداروں نے عوام کے مسائل کو جلد سے جلد حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ وادی بھر میں بیک ٹو ولیج کے پانچویں مرحلے کے حوالے سے تقریبات جاری ہیں بیک ٹو ولیج پروگراموں کے حوالے سے آج ترال کے کچھمولہ، گترو اور دیگر کئ مقامات پر پروگرام منعقد ہوئے جہاں عوامی وفود نے اپنے اپنے مسائل کے حوالے سے حکام کو آگاہ کیا جبکہ دہی ترقی کے مالی سال 2023 کا پروگرام بھی مرتب کیا گیا۔

کچھمولہ میں منعقدہ پروگرام کی صدارت ڈی ڈی سی ممبر آری پل منظور احمد گنائ. نے کی اور، از، خود لوگوں کے مسائل کو سنا اور ان پر ہمدردانہ غوروخوض کرنے کی یقین دہانی کرائی اس دوران آری گام کے ایک وفد نے وہاں پینے کے پانی کی قلت کا مسئلہ اجاگر کیا اور کہا کہ پینے کے پانی کی قلت سے عوام کو مشکلات درپیش ہیں۔ گترو میں منعقد پروگرام کی صدارت اے ڈی سی ترال ساجد نقاش نے کی انہوں نھ بتایا کہ بیک ٹو ولیج پروگرام ایک فلیگ شپ پروگرام ہے جس میں آفیسران کی غیر حاضری کو بر داشت نہیں کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: ڈوڈہ: بٹلا پنچایت میں بیک ٹو ویلج پروگرام کا اہتمام

بعد میں میڈیاسے بات کرتے ہوئے ڈی ڈی سی منظور گنائی نے عوام پر زور دیا کہ لوگوں کو اپنے مسائل کے بروقت ازالے کے لیے ان پروگراموں میں شرکت کرنی چاہیے تاکہ ان کو گھر کی دہلیز پر لازمی سہولیات دستیاب ہوں انہوں نے لوگوں کو یقین دہانی کی کہ آری پل رسوینگ اسٹیشن جلد ازجلد چالو کیا جا رہا ہے۔

Last Updated : Nov 18, 2023, 5:21 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.