ETV Bharat / state

B2V4 Programme بڈگام کی 77 پنچایتوں میں B2V-4 پروگرام منعقد ہوئے - مہیلا سبھا کی صدارت

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں بیک ٹو ولیج-4 (B2V4) میں 77 پنچایت حلقوں نے اس پروگرام میں ایک ساتھ شرکت کی، جہاں گرام سبھا، عوامی شکایات کے ازالے کے کیمپ اور دیگر سرگرمیوں میں بڈگام میں عوام کی متاثر کن شرکت دیکھنے میں آئی۔

بڈگام میں B2V-4 پروگرام 77 پنچایتوں میں منعقد ہوئے

author img

By

Published : Oct 29, 2022, 7:33 PM IST

بڈگام:اس پروگرام میں مقامی لوگوں نے جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیا اور مختلف محکموں کی طرف سے کئے گئے کاموں پر اپنے خیالات اور تاثرات کا اظہار کیا۔ دورہ کرنے والے افسران نے گرام سبھا، بال سبھا اور مہیلا سبھا کی صدارت کی اور اگلے سال کے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔B2V4 Programme Held Across The District At 77-Panchayats Here In Central Kashmir's Budgam District

بڈگام میں B2V-4 پروگرام 77 پنچایتوں میں منعقد ہوئے
بڈگام میں B2V-4 پروگرام 77 پنچایتوں میں منعقد ہوئے

دورہ کرنے والے افسران نے مختلف محکموں کی جانب سے اپنی مصنوعات کی نمائش اور عام لوگوں میں اپنی فلاحی اسکیموں کے بارے میں بیداری پیدا کرنے کے لیے لگائے گئے اسٹالز کا بھی معائنہ کیا۔

دورے پر آئے افسران نے مقامی لوگوں کی بات سنی اور فلاحی اسکیموں پر عملدرآمد اور جاری ترقیاتی کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔پروگرام کے دوران تمام پنچایتوں میں نشہ مکت بھارت ابھیان کے تحت منشیات کی بڑھتی بدعت کے خلاف عہد لیا گیا۔

دورے پر آئے افسران نے اس موقع پر نئے تیارہ کردہ لینڈ پاس بک لوگوں میں تقسیم کئے، نئے یونٹس کے قیام کے لئے مستفیدین میں منظوری قرار نامہ تقسیم کئے گئے ، کھیلوں کے سازوسامان، تفریحی سامان، بچوں کی کٹس اور دیگر تعریفی خطوط تقسیم کئے گئے۔

گورنمنٹ ہاؤسنگ اور شہری ترقی کے محکمے کے پرنسپل سکریٹری دھیرج گپتا نے پنچایت حلقہ اچگام کا دورہ کیا اور ہائی اسکول اچگام میں مہا گرام سبھا کی صدارت کی۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے پرنسپل سکریٹری دھیرج گپتا نے زمینی سطح پر ترقی اور کام کی صورت میں بہتری دیکھنے کے لئے B2V پروگرام کے انعقاد کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔

یہ بھی پڑھیں:Malik Yaqoob Wins MC Pampore Election: ملک یعقوب میونسپل کمیٹی پانپور کے نئے صدر

دیگر افسران کے علاوہ پرنسپل چیف کنزرویٹر آف فاریسٹ ڈاکٹر موہت گیرا اور سیکریٹری زراعت شبنم کمیلی نے بھی بڈگام کا دورہ کیا اور بڈگام میں پنچایت حلقہ چون اور پنچایت حلقہ شنکر پورہ میں مہا گرام سبھا کی صدارت کی۔ ڈپٹی کمشنر بڈگام، ایس ایف حامد، ایس ایس پی بڈگام، طاہر سلیم، اے ڈی ڈی سی، اے ڈی سی اور اچگام کے تمام ضلعی اور سیکٹری افسران نے بھی مہا گرام سبھا میں شرکت کی، جہاں چیئرمین بی ڈی سی، سرپنچ اور دیگر معززین نے پرنسپل سیکرٹری کے ساتھ اپنے مطالبات اٹھائے۔B2V4 Programme Held Across The District At 77-Panchayats Here In Central Kashmir's Budgam District

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.