بارہمولہ: مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور میں منعقدہ کسانوں کے لئے بیداری پروگرام کے محمان خصوصی کے طور پر سکاسٹ کشمیر شالیمار کمپس کے ویس چانسلر پروفیسر نزیر احمد گنائی موجود تھے اور ان کے ہمراہ ڈین سکاسٹ واڈورہ کمپس سوپور ڈاکٹر ریحانہ کے ساتھ کمپس کے طلباء نے شرکت کی۔
اس پروگرام کا مقصد تھا کہ جو کشمیر کے مختلف اضلاع سے اۓ ہوے کسان ہے ان کو جانکاری فراہم کی جائے کہ وہ اپنے کھیتوں میں کون کون سے ادویات استعمال کرے تاکہ جو ان کی فصل ہے اس میں کوئی نقصان یہ ہوں۔اس موقع پر کراپ کیر فونڈیشن آف انڈیا کے ایگزیکٹو ممبر نرملا نے بتایا کہ آج ہم نے اس واڈورہ کمپس میں کسانوں کے لے یہ جانکاری پروگرام کیا اور ہم چاہتے ہے کہ جو ہمارے کسان ہے۔ ان کو ہم تربیت دی کہ وہ اپنے اپنے کھیتوں میں کس وقت پر کون سی ادویات استعمال کرے اور ہماری لگاتار کوشش ہے کہ ہم اپنے کسان کو بااختیار بناۓ تاکہ وہ ملک ہندوستان کے کسی بھی کسان کے ساتھ مقابلہ کرسکیں ۔
یہ بھی پڑھیں: Ganderbal Press Association گاندربل پریس ایسوسی ایشن کے انتخابات کا اہتمام
انہوں نے مزید کہا کہ وقت کی ضرورت ہے کہ ایک کسان اپنے فضل کو بیماریوں سے بچاۓ اور اس کو ہر قسم کی جانکاری ہونی تاکہ اس کے روزگار پر کوئی اثر یہ پڑے ۔ان کا کہنا ہے کہ اس قسم کے پروگرام مستقبل میں بھی ہوتے رہے۔