یہ فیصلہ وائس چانسلر ڈاکٹر مشتاق احمد صدیقی کی زیرصدارت ایک اہم میٹنگ میں لیا گیا ہے ۔
میٹنگ میں یہ بھی فیصلہ لیا گیا ہے کہ انٹرنل اسسمنٹ کے بعد کلاس ورک بھی شروع کیا جائے گا۔
یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر مشتاق احمد صدیقی نے ای ٹی وی بھارت کو فون پر بتاکر اس بات کی تصدیق کی کہ انھوں نے یہ فیصلہ طلبا کے حق میں لیا ہے۔