ETV Bharat / state

'ترال اور اونتی پورہ میونسپل کمیٹیوں کا رول قابل ستائش' - اونتی پورہ کو کرونا وائرس

بی جے پی کے ریاستی ترجمان الطاف ٹھاکر نے میونسپل کمیٹی ترال اور اونتی پورہ کو کرونا وائرس سے پیدا شدہ صورتحال کا مقابلہ کرنے نیز عوامی بیداری پھیلانے کی کوشیوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے اقدامات سے قیمتی انسانی جانوں کو بچایا جا سکتا ہے۔

'ترال اور اونتی پورہ میونسپل کمیٹیوں کا رول قابل ستائش'

author img

By

Published : Mar 24, 2020, 8:10 PM IST

اپنے ایک پریس بیان انہوں نے کہا ہے بلدیہ کے ان اداروں نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے رات دن سینیٹائزیشن اور صفائی ستھرائی کا کام نہ صرف عوامی مقامات بلکہ فوجی اور پولیس تھانوں کے نزدیک کر کے اپنی کارکردگی کا بہترین مظاہرہ کیا ہے۔

الطاف ٹھاکر کے بقول ان علاقوں میں پہلے ہی ہوٹلوں، اسکولوں اور ریستورانوں کو پہلے ہی احتیاطی طور پر بند کیا ہے تاکہ سماجی رابطے کو قابو کیا جا سکے۔

ٹھاکر نے ان اداروں کی طرف سے اے ٹی ایمز اور میڈیکل دکانات کے نزدیک سوشل کنٹیکٹ کو دور رکھنے کے لیے جو اقدامات اٹھائے گئے ہیں ان موجودہ حالات میں قدر کی نگاہ سے دیکھا جانا چاہئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.