ETV Bharat / state

ARTO Rajouri Conducts Checking: اے آر ٹی او پونچھ کی جانب سے گاڑیوں کی چیکنگ - ARTO action against vehicles

" اے آر ٹی او" پونچھ کی جانب منڈی کے متعدد مقامات پر ناکہ لگاکر گاڑیوں کی چیکنگ کی گئی اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے متعدد گاڑیوں کے چالان بھی کاٹے گئے۔ ARTO Conducts Checking of Vehicles in Poonch

اے آر ٹی او پونچھ کی جانب سے گاڑیوں کی چیکینگ

author img

By

Published : Jun 9, 2022, 5:35 PM IST

پونچھ: جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی میں سڑک حادثات کے واقعے میں ہورہے اضافے کو دیکھتے ہوئے "اے آر ٹی او" پونچھ کی جانب منڈی کے متعدد مقامات پر ناکہ لگاکر گاڑیوں کی چیکنگ کی گئی۔

اس دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بھی کارروائی کرتے ہوئے متعدد گاڑیوں کے چالان کاٹے گئے۔ ناکہ کے حوالے جانکاری دیتے ہوئے "اے آر ٹی او پونچھ خواجہ بشارت محمود نے بتایا کہ ہمارے دفتر میں گزشتہ کئی روز سے منڈی کے متعدد علاقوں میں چلنے والی گاڑیوں میں اوور لوڈنگ کی شکایت موصول ہورہی تھی۔ ARTO Conducts Checking of Vehicles in Poonch

ویڈیو
اسی کے حوالے سے آج منڈی سے دیگر علاقوں میں جانے والی سڑکوں پر ناکہ لگا کر گاڑیوں کی چیکنگ کی گئی۔ اس دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی گئی اور کئی گاڑیوں کے چالان کاٹے گئے۔

مزید پڑھیں:

اس موقع پر ڈرائیوروں اور گاڑی مالکان کو ہدایات دی گئی کہ جن کے گاڑیوں کے کاغذات نامکمل ہیں یا پھر کاغذات کی مدت ختم ہوچکی ہے، وہ ڈرائیور اور گاڑی مالکان گاڑیوں کے کاغذات مکمل کرالیں نہیں تو کارروائی کی جائے گی۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.