ETV Bharat / state

گرفتار شدہ پاکستانی عسکریت پسند میڈیا کے سامنے پیش - press conference

حال ہی میں سرینگر - بارہمولہ شاہراہ پر پولیس نے ایک عسکریت پسند کو گرفتار کیا ہے۔جس کا نام محمد وقار عرف چھوٹا دوجانہ بتایا جاتا ہے۔

پاکستانی عسکریت پسند میڈیا کے سامنے پیش
author img

By

Published : Apr 24, 2019, 9:06 PM IST

بتایا جارہا ہے کہ گرفتار شدہ عسکریت پسند کا تعلق پاکستانی پنجاب کے میانہ علاقے سے ہے۔

گرفتار کئے گئے پاکستانی عسکریت پسند کو کیا گیا میڈیا کے سامنے پیش

اس کا خلاصہ پولیس نے گرفتار کیے گئے عسکریت پسند کو میڈیا کے سامنے پیش کرنے کے دوران کیا ۔

ایس ایس پی بارہمولہ عبد القیوم نے کہا کہ ایک مصدقہ اطلاع ملنے پر سرینگر بارہمولہ­ ­- شاہراہ پر اس عسکریت پسند کو ایک ناکے کے دوران گرفتار کیا گیا ہے۔یہ عسکریت پسند سرینگر سے بارہمولہ کی طرف جا رہا تھا۔

انہوں نے کہا جوہی پولیس نے ان کو گاڑی روکنے کا اشارہ کیا تو گاڑی کے ڈرائیور نے پولیس کی بختر بند گاڑی کو اپنی گاڑی سے ٹکرا دی اور خود بھاگنے کی کوشش کی۔

تاہم پولیس نے ان دونوں کا تعاقب کرتے ہوئے مقامی ڈرائیور سمیت اس پاکستانی عسکریت پسند کو گرفتار کیا ۔

ایس ایس پی نے مزید کہا کہ گرفتار شدہ عسکریت پسند اور مقامی ڈرائیور سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے ۔

Intro:گرفتار کئے گئے پاکستانی عسکریت پسند کو کیا گیا میڈیا کے سامنے پیش

Body:حال ہی میں سرینگر بارہ مولہ شہراہ پر پولیس نے ایک عسکریت پسند کو گرفتار کیا ہے ۔جس کا نام محمد وقار عرف چھوٹا دوجانہ بتایا جاتا ہے اور اس کا تعلق پاکستانی پنجاب کے میانہ م علاقے سے بتایا جاتاہے ۔
اس کا خلاصہ پولیس نے گرفتار کئے گئے عسکریت پسند کو میڈیا کے سامنے پیش کرنے کے دوران کیا ۔
ایس ایس پی بارہ مولہ نے سرینگر میں پریس بات کرتے ہوئے کہا کہ ایک مصدقہ اطلاع ملنے پر سرینگر بارہمولہ شہراہ پر اس عسکریت پسند کو ایک ناکے کے دوران گرفتار کیا گیا ہے ۔یہ عسکریت پسند سرینگر سے بارہ مولہ کی طرف جارہا تھا۔
انہوں نے کہا جوہی پولس نے ان کی گاڑی کو روکنے کے لیے شکارہ لیکن گاڑی کے ڈرائیور نے پولیس کی بختر بند گاڑی کو اپنی گاڑی سے ٹکرا دی اور خود بھاگنے کی کوشش کی۔تاہم پولیس نے ان دونوں کا تعاقب کرتے ہوئے مقامی ڈرائیور سمیت اس پاکستانی عسکریت پسند کو گرفتار کیا ۔
ایس ایس پی نے کہا کہ گرفتار کئے گئے عسکریت پسند اور مقامی ڈرائیور سے پوچھ گچھ کی جارہی یے۔

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لیے سرینگر سے پرویز الدین کی رپورٹ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.