ETV Bharat / state

غیر ریاستی مزدوروں کے لیے لنگر کا اہتمام

author img

By

Published : Apr 4, 2020, 8:06 PM IST

کشمیرمیں کورونا وائرس کے کیسز مثبت آنے کے بعد جہاں چہار جانب افرا تفری پھیلی ہوئی ہے ، وہیں آج جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان میں نوجوان نے انسانیت اور بھائی چارے کی عمدہ مثال قائم کی۔

لاک ڈاؤن غیر ریاستی مزدوروں کے لیے لنگر کا اہتمام

ن شوپیاں کے بائز اسکول میں پھنسے غیر ریاستی باشندوں کی ایک بڑی تعداد کے لیے کھانے پینے کا انتظام کیا۔

لاک ڈاؤں سے قبل ہر سال کی طرح غیر ریاستی مزدوروں کی بڑی تعداد اس سال بھی وادی کشمیر میں کام کرنے کے سلسلے میں یہاں پہنچی ہے۔

تاہم ملک میں کوروناوائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے لاک ڈاؤن کے اعلان کی وجہ سے کام نہ ملنے سے یہ افراد پریشان ہیں اور ان کے قیام وطعام کا مسئلہ بھی انتظامہ کے لیے چیلنج بنا ہوا ہے۔

موجودہ صورتحال کے پیش نظر کشمیری عوام بھی ان غیر ریاستی مزدوروں پر نظر بنائے ہوئے ہیں اور انہیں ہر ممکن مدد فراہم کررہے ہیں۔

آج سے قصبہ شوپیان کے آرم محلہ کے نوجوانوں نے تقریباً300 غیر ریاستی مزدوروں کے لیے کھانے پینے کا انتظام شروع کیا جس پر غیر ریاستی مزدوروں نے شکریہ ادا کیا۔

مقامی لوگوں نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ انسانیت اور بھائی چارہ سے بڑھ کر کوئی مذہب نہیں ہیں۔

لوگوں نے بتایا کہ اسکول میں پھنسے 300 غیر ریاستی مزدوروں کے لیے کھانے پینے کا انتظام ہم نے آج سے شروع کیا ہیں اور جب تک یہ لوگ یہاں پر ہیں تب تک انہیں کھانا کھلانے کی ذمیداری ہم لیتے ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.