ETV Bharat / state

پلوامہ آپریشن کو فوج نے بڑی کامیابی قرار دیا - کارروائی کا نتیجہ

کنگن پلوامہ میں تین عسکریت پسندوں کی ہلاکت کو ایک بڑی کامیابی قرار دیتے ہوئے فوج نے دعوی کیا ہے کہ بارودی سرنگ دھماکہ بنانے والے فوجی بھائی کی ہلاکت جیش محمد نامی عسکری تنظیم کے لیے ایک بڑا دھچکہ ہے۔

پلوامہ آپریشن کو فوج نے بڑی کامیابی قرار دیا

author img

By

Published : Jun 3, 2020, 6:43 PM IST

ان خیالات کا اظہار جی او سی وکٹر فورس اونتی پورہ اے نے وکٹر فورس ہیڈ کوارٹر پر ایک پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا۔

پلوامہ آپریشن کو فوج نے بڑی کامیابی قرار دیا

انہوں نے کہا کہ کنگن پلوامہ حملہ فوج، پولیس اور سی آر پی ایف کی مشترکہ کارروائی کا نتیجہ تھا تاہم اس آپریشن کے بارے میں خفیہ معلومات پولیس نے فراہم کی تھیں۔

انہوں نے مزید بتایا کہ اس آپریشن میں عوامی املاک کو نقصان پہنچانے کے بغیر ہی اس آپریشن کو پائے تکمیل تک پہنچایا گیا جبکہ فوجی بھائی کی ہلاکت سے علاقے میں آئی ای ڈییز کا خطرہ کچھ حد تک ٹل گیا ہے کیونکہ مذکورہ عسکریت پسند اس کام میں ماہر تھا۔

جی او سی نے بتایا کہ ایسے آپریشن جاری رہیں گے۔ تاہم انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ کورونا وائرس کو دیکھتے ہوئے انہیں یعنی عسکریت پسندوں کو پناہ دینے سے گریز کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.