ETV Bharat / state

والی بال ٹورنامنٹ اختتام پذیر

فوج کی ایئر ڈیفنس رجیمنٹ کی طرف سے چل رہے اننت ناگ کے ہائی گراؤنڈ میں جاری دو روزہ والی بال ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا۔

بال ٹورنامنٹ اختتام پذیر
author img

By

Published : Jul 24, 2019, 11:49 PM IST

Updated : Jul 25, 2019, 12:27 AM IST

ٹورنامنٹ میں ضلع اننت ناگ کی کئ ٹیموں نے شرکت کی جبکہ اختتامی میچ میں کمانڈنگ آفیسر اجے سنگھ یادو کے علاؤہ دیگر افسران بھی موجود تھے۔

فوجی منتظمین کے مطابق اس طرح کے پروگراموں کا مقصد فوج اور عوام کے درمیان دوریوں کو کم کرنے کے ساتھ ساتھ مقامی بشندگان کی صلاحیتوں کو بھی فروغ دینا ہے۔جسکے لئے فوج آئندہ بھی پلیٹ فارم مہیا کرے گی۔

ادھر نوجوان کھلاڑیوں نے بھی فوج کی اس کوشش کی سراہنا کی اور اسطرح کے پروگراموں کے زیادہ سے زیادہ انعقاد پر ذور دیا۔

Intro: فوج کی طرف سے جاری دو روزہ والی بال ٹورنامنٹ اختتام پذیر

Body:
فوج کی ایئر ڈیفنس رجیمنٹ کے زیر اشتراک اننت ناگ کے ہائ گراؤنڈ میں جاری دو روزہ والی بال ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہو گیا۔
ٹورنامنٹ میں ضلع اننت ناگ کی کئ ٹیموں نے شرکت کی جبکہ اختتامی میچ میں کمانڈنگ آفیسر اجے سنگھ یادو کے علاؤہ دیگر افسران بھی موجود رہے۔
فوجی منتظمین کے مطابق اس طرح کے پروگراموں کا مقصد فوج اور عوام کے بیچ دوریوں کو کم کرنے کے ساتھ ساتھ مقامی ٹیلنٹ کو فروغ دینا ہے۔
جسکے لئے فوج آئندہ بھی پلیٹ فارم مہیا کرے گی۔
ادھر نوجوان کھلاڑیوں نے بھی فوج کی اس کوشش کی سراہنا کی اور اسطرح کے پروگراموں کے زیادہ سے زیادہ انعقاد پر ذور دیا۔ 

بایٹ1:- مقامی کھلاڑی

بایٹ2:- کرنل اجے یادو ۔ سی او اے اے ڈی

Conclusion:Fayaz Lolu
Etv Bharat
Anantnag
Last Updated : Jul 25, 2019, 12:27 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.