پینٹنگ مقابلے میں ضلع بانڈی پورہ سے وابستہ سینکڑوں اسکولی طلبا و طالبات نے حصہ لیا- طلبا کے علاوہ علاقے سے وابستہ مختلف بااثر شخصیات بھی اس میں موجود رہے۔
اس مقابلہ کا مقصد طلبا کے درمیان پینٹنگ فن کے تئیں دلچسپی پیدا کرنا ہے۔ اس دوران بہترین پینٹنگ کا مظاہرہ کرنے والے طلبا کو انعامات سے نوازا گیا-
بلاک ڈیولپمنٹ کونسل چیئرمین غلام مہدی اس موقع پر مہمان خصوصی کے طور پر شریک ہوئے۔
بانڈی پورہ میں پینٹنگ مقابلہ - انتیس راشٹریہ رائفلز کی جانب سے
انتیس راشٹریہ رائفلز کی جانب سے اوڈینہ سمبل بانڈی پورہ میں ایک پینٹنگ مقابلہ کا اہتمام کیا گیا۔
بانڈی پورہ میں پینٹنگ مقابلہ
پینٹنگ مقابلے میں ضلع بانڈی پورہ سے وابستہ سینکڑوں اسکولی طلبا و طالبات نے حصہ لیا- طلبا کے علاوہ علاقے سے وابستہ مختلف بااثر شخصیات بھی اس میں موجود رہے۔
اس مقابلہ کا مقصد طلبا کے درمیان پینٹنگ فن کے تئیں دلچسپی پیدا کرنا ہے۔ اس دوران بہترین پینٹنگ کا مظاہرہ کرنے والے طلبا کو انعامات سے نوازا گیا-
بلاک ڈیولپمنٹ کونسل چیئرمین غلام مہدی اس موقع پر مہمان خصوصی کے طور پر شریک ہوئے۔
Intro:Body:Conclusion: