ETV Bharat / state

فوج نے اے کے 47 رائفلیں برآمد کیں - آپریشن مخصوص انٹلیجنس

بھارتی فوج کی 16 کور نے مخصوص اینٹلیجنس کی اطلاع کی بنیاد پر فوج اور جموں و کشمیر پولیس نے جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں عسکریت پسندوں کے ایک ٹھکانے سے دو اے کے 47 رائفلیں اور دو میگزین برآمد کیے گئے۔

فوج نے اے کے 47 رائفلیں برآمد کیں
فوج نے اے کے 47 رائفلیں برآمد کیں
author img

By

Published : Aug 7, 2020, 5:30 PM IST

Updated : Aug 7, 2020, 7:55 PM IST

یہ آپریشن مخصوص انٹلیجنس کی بنیاد پر شروع کیا گیا تھا بھارتی فوج اور جموں و کشمیر پولیس کی مشترکہ ٹیم نے ضلع پونچھ کے شاشتار جنگلات میں سرچ آپریشن شروع کیا جس کے دوران اے کے 47 رائفلیں اور میگزین برآمد کیا گیا۔

فوج نے اے کے 47 رائفلیں برآمد کیں

بتادیں کہ جموں و کشمیر میں حال ہی میں عسکریت پسندوں کی طرف سے 2 حملے کیے گیے جس کے نیچے میں کچھ افراد ہلاک بھی ہوئے۔

دوسری جانب جموں و کشمیر کے نئے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے آج حلف لیا۔

Last Updated : Aug 7, 2020, 7:55 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.