ETV Bharat / state

گاؤ خانے سے گولہ بارود ضبط

author img

By

Published : Jun 7, 2019, 1:45 PM IST

جموں کشمیر کے ضلع ڈوڈہ کے بھلیسہ علاقے میں فوج اور ریاستی پولیس کی ایک مشترکہ ٹیم نے گزشتہ شب تلاشی کارروائی کے دوران ایک گاؤ خانے سے کافی مقدار میں گولہ بارود ضبط کیا ہے۔

گاؤ خانے سے گولہ بارود ضبط

بھدرواہ میں قائم آر آر ہیڈکواٹررس کے ایک ترجمان نے کہا کہ مشتبہ افراد کی ممکنہ سرگرمیوں اور گولہ بارود کی موجودگی کی اطلاع ملنے پر گنڈو میں قائم آر آر کیمپ کے فوجی اہکاروں اور پولیس اسٹیشن گنڈو کے پولیس اہلکاروں کی ایک مشترکہ ٹیم نے گزشتہ شب بھلیسہ چلی بالا علاقے میں تلاشی کارروائی شروع کی۔

انہوں نے کہا کہ مکانوں اور گاؤ خانوں کی تلاشی کے دوران عباس احمد نامی ایک مکان مالک کے گاؤ خانے سے گولہ بارود بر آمد کیا گیا۔

ترجمان نے بتایا کہ ضبط شدہ گولہ بارود میں اے کے 47 کے 64 راؤنڈ، ایس ایل آر کا ایک راؤنڈ، ایک موٹورولا ریڈیو سیٹ اور بیٹریز کے علاوہ اے کے 47 کے کچھ حصے شامل ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن گنڈو میں ایک کیس درج کیا گیا ہے اور مزید تحقیقات شروع کی گئی ہیں۔

Intro:script

Body: شوکت ڈار۔
جنوبی ضلع پلوامہ کے پنجرن اچھن گاوں میں عسکریت پسندوں اور فورسز فورسز کے مابین 18 گھنٹے کی طویل تصادم آرائی ختم ہوگئی ہے۔
اس تصادم میں دو فرار شدہ پولیس اہلکاروں سمیت کل چار عسکریت پسند ہلاک ہوئے ہیں۔ جبکہ دو رہائشی مکانات کو بھی زمین بوس کیا گیا۔
گذشتہ روز ثہ پہرچار بجے فورسز نے مصدقہ اطلاع ملنے پر پنجروں گاوں کو محاصرہ شروع کیا۔ جوں ہی فورسز محاصرہ ہو رہا تھا تو اسی اثناء میں کئی عسکریت پسند اچانک نمودار ہوئے اور فورسز پر گولیاں چلاتے ہوئے رہائشی مکانات کی جانب۔ دوڑ پڑے۔ اور دو ریہایشہ مکانوں میں پناہ لی۔
اس کے بعد فورسز نے اضافی کمک کی طلب کرکے پورے گاوں اور ہمسایہ گاوں اچھن کا محاصرہ کیا۔ ساتھ ہی ان مکانات کی چاروں اطراف تار بندی کی۔
کچھ ہی وقت بعد دوبارہ طرفین میں گولیوں کا تبادلہ شروع ہوا۔
اس دوران مختلف آؤں سے نوجوانوں نے فورسز کی کاروائی میں رخنہ ڈالنے کی خاطر جائے وقوعہ کے نزدیک زبر دست پتھراو کیا۔
جواب میں اہلکاروں نے پیکٹ کے علاوہ اشک آور گولوں کا استعمال کیا۔ جس سے درجنوں نوجوان۔زخمی ہوئے۔ زخمیوں میں سے دو کو سری گر منتقل کیا گیا۔
شب بھر گولیوں اور دھماکوں۔ ے پورا علاقہ گونج رہا تھا۔
صبح ہوتے ہوتے دوبارہ جھڑپوں کا سلسلہ شروع ہوا۔
تاہم فورسز نے آخر دو رہائشی مکانات، جن میں عسکریت پسند تھے، کو پہلے آگ کی نظر کیا اور بعد میں بارودی مواد سے دھماکہ کر کے زمین بوس کر دیا۔
یہ مکان غلام محمد غنائی اور اس کے بھائی محمد یاسین غنائی کے تھے۔ اور دونوں مکانات کو حال ہی میں تعمیر کیا گیا تھا۔ جبکہ دو روز ہی دونوں افراد کے کنبوں نے یہاں رہایش اختیار کی تھی۔
اس کے ساتھ ہی تصادم بھی ختم ہوا۔
بعد میں فورسز نے ملبہ تلے سے چار لاشیں بر آمد کیں۔
ان میں دو مقامی عسکریت پسندوں کے علاوہ گذشتہ روز پولیس لائنز سے پتھراو سمیت فرار ہوئے دو پولیس ایس پی او بھی شامل تھے۔ چاروں لاشوں کو پولیس نے ضروری قانونی لوازمات کے کئےاپنی تحویل میں لیا ہے۔
پولیس نے چار بندوقیں بھی برآمد کیں۔
تصادم کے بعد مختلف علاقوں سے ہزاروں لوگوں یہاں جائے وقوعہ پر پہنچے۔
پنجروں پلوامہ صدر مقام سے گیارہ کا میٹر دور پلوامہ اچھن روڈ پر واقعہ ہے۔

Conclusion:script.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.