ETV Bharat / state

امرناتھ یاترا کو شروع کرنے کی انتظامیہ سے اپیل - عقیدت مند

جموں و کشمیر میں امرناتھ یاترا رواں سال کے 28 جون سے شروع ہونے والی ہے- تاہم کورونا وائرس کی وجہ سے انتظامیہ نے امرناتھ یاترا ا کے آن لائن رجسٹریشن کو منسوخ  کردیا ہے۔

امرناتھ یاترا کو شروع کرنے کی انتظامیہ سے اپیل

author img

By

Published : Jun 17, 2021, 8:27 PM IST

Updated : Jun 17, 2021, 8:54 PM IST

عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے انتظامیہ نے امرناتھ یاترا کے حوالے سے اس سال ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں لیا ہے ۔جبکہ 2020 میں یاترا کو کورونا وائرس کی وجہ سے منسوخ کیا گیا تھا ۔

امرناتھ یاترا

عقیدت مندوں کا کہنا ہے کہ لوگ سال بھر امرناتھ یاترا کا انتظار کرتے ہیں ۔ جس کے مدنظر انتظامیہ کو امرناتھ یاترا کو کو شروع کرنے کا اعلان کرنا چاہیے ۔کیونکہ لوگوں کے جذبات احساسات اس کے ساتھ جڑے ہیں۔
عقیدت مندوں کو امید ہے کہ رواں برس امرناتھ یاترا شروع کی جائے گی ۔تاکہ لوگوں کا روزگار لوگوں کا متاثر نہ ہوں
واضح رہے کہ گذشتہ دو برسوں سے امرناتھ یاترا منسوخ رہی ہیں ۔

سال 2019 میں جموں کشمیر میں دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد یاترا کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیاگیاتھا ۔ اور عقیدت مندوں کو واپس بلا لیا گیا تھا۔ اس کے علاوہ 2020 میں کورونا وائرس کی وبا پھیل جانے کی وجہ سے یاترا منسوخ کی گئی تھی-
اس سال اگرچہ امرناتھ یاترا 28 جون سے شروع ہونے والی تھی۔تاہم کورونا وائرس کی تیسری لہرکو مد نظر رکھتے ہوے شاید انتظامیہ اسے منسوخ کرسکتا ہے ۔

Last Updated : Jun 17, 2021, 8:54 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.