ETV Bharat / state

رنبیر گورنمنٹ پریس میں انٹی کرپشن بیورو کا چھاپہ - Anti Corruption Bureau

ریاست جموں و کشمیر کے جموں خطہ کے معروف پریس 'رنبیر پریس' میں انٹی کرپشن بیورو کے ذریعہ  چھاپہ ماری کی گئی ہے۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Jul 4, 2019, 7:28 PM IST

اس وقت پولیس کے متعدد افراد تعینات ہیں۔ پریس کے متعلقین سے سوال جواب کئے جار ہے ہیں۔

گذشتہ 15 دنوں سے جموں خطے میں بڑے تاجروں سمیت جویلرز کی دکانوں پر چھاپہ ماری گئی ہے۔ اس سے متعلق متعدد دستاویز سی بی آئی اور اے سی بی کی ٹیم کی ضبط کر چکی ہے۔

متعلقہ ویڈیو

آج یہاں کے سب سے بڑے پریس میں اینٹی کرپشن کی ٹیم پہنچ کر پوچھ گچھ کر رہی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.