ETV Bharat / state

ایل اے ڈی ایچ سی کے انتخابات منعقد کرانے کا اعلان

ہند چین کے درمیان کشیدگی کے پیش نظر لداخ آٹو نومس ہِل ڈویلپمنٹ کونسل نے آئندہ ماہ انتخابات منعقد کرانے کا اعلان کیا ہے۔

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اس انتخابات کے حق میں ہے جبکہ وہیں مخالف جماعتوں نے انتخابات کے اعلان پر ناراضگی ظاہر کی ہے

author img

By

Published : Sep 19, 2020, 2:33 PM IST

بھارت اور چین کے درمیان ایکچوئل لائن آف کنٹرول پر بڑھتی کشیدگی اور مرکزی زیر انتظام لداخ میں عالمی وبا کرونا وائرس معاملات میں مسلسل اضافے کے باوجود انتظامیہ نے آئندہ ماہ کی 16 تاریخ سے لداخ آٹو نومس ہِل ڈویلپمنٹ کونسل (ایل اے ڈی ایچ سی) کے انتخابات منعقد کرانے کا اعلان کیا ہے۔

خیال رہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اس انتخابات کے حق میں ہے جبکہ وہیں مخالف جماعتوں نے انتخابات کے اعلان پر ناراضگی ظاہر کی ہے۔

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اس انتخابات کے حق میں ہے جبکہ وہیں مخالف جماعتوں نے انتخابات کے اعلان پر ناراضگی ظاہر کی ہے
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اس انتخابات کے حق میں ہے جبکہ وہیں مخالف جماعتوں نے انتخابات کے اعلان پر ناراضگی ظاہر کی ہے

واضح رہے کہ گزشتہ روز لداخ انتظامیہ کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان کے مطابق 'ایل اے ڈی ایچ سی کے انتخابات اکتوبر مہینے کی 16 تاریخ سے منعقد کرائے جائیں گے، یہ انتخابات 26 نشستوں کے لیے ہوں گے'۔

لداخ کے ضلع مجسٹریٹ سچن کمار نے علاقے میں انتخابات کے لیے ماڈل کوڈ آف کنڈکٹ عائد کیا ہے اور تمام سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ اس ماڈل کوڈ آف کنڈکٹ کا احترام کریں تاکہ انتخابات صحیح طریقے سے منعقد کیا جاسکے۔

وہیں مخالف جماعتیں، جن میں کانگریس، عام آدمی پارٹی اور بہوجن سماج وادی پارٹی شامل ہیں، انہیں انتخابات پر اپنی ناراضگی ظاہر کی ہے۔

ہند چین کے درمیان کشیدگی کے پیش نظر لداخ آٹو نومس ہِل ڈویلپمنٹ کونسل آئندہ مہینے انتخابات منعقد کرانے کا اعلان کیا ہے

ان تمام پارٹیز نے کہا ہے کہ 'ہند چین کے درمیان بڑھتے ایکچوئل لائن آف کنٹرول معاملے پر کشیدگی اور عالمی وبا کی وجہ سے عوام میں خوف کا ماحول ہے اس لیے انتخابات کو ملتوی کرنا چاہیے۔

ان پارٹیز کا الزام ہے کہ انتظامیہ عوام کے بارے میں سوچنے کے بجائے ایک مخصوص جماعت کے بارے میں سوچ رہی ہے۔

خیال رہے کہ سنہ 1995 میں تشکیل دی گئی ایل اے ڈی ایچ سی کا یہ چھٹاں انتخاب ہو گا اور کشمیر کے مرکزی زیر انتظام آنے کے بعد پہلی بار یہ انتخابات منعقد کرائے جارہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.