ETV Bharat / state

Anaemia Mukt Bharat program in Baramulla: بارہمولہ میں انیمیا مکت بھارت پروگرام کا انعقاد

بارہمولہ کے بونيار علاقے میں محکمہ صحت، پریمل فاؤنڈیشن اور نتی ایوگ کی جانب سے انیمیا مکت بھارت کے تحت ایک کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں ڈاکٹرز، آنگن واڑی اور آشا ورکرز نے شرکت کی۔ Anaemia Mukt Bharat program in Baramulla

author img

By

Published : Jun 28, 2022, 7:00 PM IST

بارہمولا میں انیمیا مکت بھارت پروگرام کا انعقاد

جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے بونيار برنیٹ گاؤں میں محکمہ صحت، پریمل فاؤنڈیشن اور نتی ایوگ کی جانب سے انیمیا مکت بھارت کیمپ کا انعقاد کیا گیا اس پروگرام میں ڈاکٹرز کے علاوہ آنگن واڑی اور آشا ورکرز نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ Anemia Mukt Bharat program in Baramulla

اس موقع پر بلاک میڈیکل افسر نے بونيار نے مقامی لوگوں اور آنگن واڑی، آشا ورکرز کو انیمیا بیماری کے حوالے سے جانکاری فراہم کی اور بتایا کہ کس طرح سے بچوں کو انیمیا یا دیگر علامتی بیماریوں سے محفوظ رکھا جاسکتا ہے۔

ایک آنگن واڑی ورکرز نے بتایا کہ میرا سنٹر گاؤں برنیٹ میں ہے ہم اپنے بچوں کو نیوٹریشن دیتے ہیں اور یہاں جتنے بھی سینٹر ہیں ان میں بھی بچوں کو اچھی نیوٹریشن دی جاتی ہے اس کے علاوہ محکمہ صحت کا کوئی بھی کام ہو ہم اچھی طریقے سے کرتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.