ETV Bharat / state

گولہ بارود ضبط - گولہ بارود

ڈوڈہ کے چھلی بھالا علاقے میں فوج نے گولہ بارود ضبط کیا۔

گولہ بارود ضبط
author img

By

Published : Jun 8, 2019, 12:03 AM IST

آر آر4 نے آج صبح عسکریت پسندوں کی کمین گاہ پر چھاپہ مار کر کارتوس، وائیرلیس سیٹ اے کے 47 کے 65 راونڈ اور ایک ایس ایل آر راونڈ ضبط کیا۔

گولہ بارود ضبط

یہ سب مُشتبہ چیزیں 2010 میں مارے گئے ایک عسکریت پسند کے رشتہ دار محمد عباس کھانڈے نامی شخص کی رہائش گاہ کے قریب برآمد کی گئ۔

اس سلسلہ میں ایس۔پی۔اوپریشن ڈوڈہ راوندر پال سنگھ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ آئندہ بھی ایسے آیشن کرتے رہیں گے۔

Intro:ڈوڈہ کے علاقہ چلی بھالا میں فوج کی 4 RR نے گولہ بارود ضبط کیا۔

Body:آج الالصبع بھلیسہ کے علاقہ چلی بھالا میں فوج کی 4 RR نے ایک پرانی ملیٹینٹ کی کمینگاہ سے کچھ کارتوس وایرلیس سیٹ اور ایک LMG رونڈ ضبط کیا بتایا جاتا ہے کہ جس مکان کے COW شیڈ یہ گولہ بارود ضبط کیا ہھ ان کا ایک لڑکا ملیٹینٹ تھا جو 2010 میں مارا گیا تھا اسی گھر سے آ ج برامدگی ہوی ہے۔
اسی سلسلہ میں ایس۔پی۔اوپریشن ڈوڈہ راوندر پال سنگھ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ کوئی پرانا ڈنپ تھا جو آج ہم نے ضبط کیا اور آیندہ بھی ایسے اوپریشن ہم چلاتے رہے گے۔
بائٹ۔۔ راوندر پال سنگھ ۔ ایس۔پی اوپریشن ڈوڈہ

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.