ETV Bharat / state

فاروق عبداللہ کی رہایش گاہ پر میٹنگ پرپابندی - دفعہ 370 کی منسوخی کی پہلی برسی

دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد گزشتہ ایک برس سے جموں و کشمیر میں سیاسی سرگرمیاں منجمد ہے۔

فائل فوٹو
فائل فوٹو
author img

By

Published : Aug 5, 2020, 12:23 PM IST

جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت دفعہ 370 کی منسوخی کی پہلی برسی پر نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے آج گپکار روڈ پر واقع اپنی کی رہایش گاہ پر وادی کے تمام ہند نواز جماعتوں کی میٹنگ طلب کی تھی، لیکن انتظامیہ نے اس کے انعقاد پر پابندی عائد کی ہے۔

فاروق عبداللہ کی رہایش گاہ پر طی شدہ میٹنگ پر پابندی

یہ بھی پڑھیں

دفعہ 370: کشمیر میں بندشیں

فاروق عبداللہ کی رہایش کی طرف جانے والی تمام رابطہ سڑکیں خار دار تاروں سے سیل کی گئی ہیں اور پولیس اہلکاروں کو وہاں کسی بھی افراد کو جانے سے روکا جارہا ہے۔ یہ گزشتہ برس پانچ اگست کے بعد پہلی بڑی سیاسی سرگرمی تھی جس کے انعقاد پر پابندی لگائی گئی ہے۔

دفعہ 370 کی منسوخی کا ایک سال، کشمیر میں حالات کتنے بدلے؟

پولیس ذرایع کا کہنا کہ انتظامیہ کی طرف سے ہدایت ہے کہ آج کسی بھی سیاسی سرگرمی کو منعقد ہونے سے روکا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.