ETV Bharat / state

J And K Transport Welfare Association آل جے کے ٹرانسپورٹ ویلیئر ایسوسی ایشن کی اہم میٹنگ - چکہ جام کی کال

ضلع ڈوڈہ میں آل جے کے ٹرانسپورٹ ویلیئر ایسوسی ایشن جے ای کے جموں کی جانب سے ٹرانسپورٹرز کی پریشانیوں اور غیرحل شدہ مسائل پر تبادلہ خیال کرنے کے لئے ایک اہم میٹنگ منعقد کی گئی جس میں تمام صدور اور اراکین نے شرکت کی

آل جے کے ٹرانسپورٹ ویلیئر ایسوسی ایشن کی اہم میٹنگ

author img

By

Published : Apr 11, 2023, 6:16 PM IST

آل جے کے ٹرانسپورٹ ویلیئر ایسوسی ایشن کی اہم میٹنگ

ڈوڈہ:ٹرانسپورٹرز کی اس میٹنگ میں کمرشل ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن بشمول ٹرک، ٹینکر، بسیں، منی بسیں، ٹاریس، ٹیمپو موجود تھے۔ ایسوسی ایشن کے اراکین نے کہاکہ ہم ٹرانسپورٹرز اپنے حقیقی مسائل کے حل کی بار بار کوششوں سے تنگ آچکے ہیں لیکن ابھی تک کچھ نہیں ہوا۔لہٰذا ہم نے احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا

انہوں نے کہاکہ JAK UT میں تمام کمرشل گاڑیوں کے ایک دن کےلئے چکہ جام کی کال دی ہے۔اسی تناظر میں کسی بھی قسم کی تکلیف کی ذمہ داری خود حکومت پر عائد ہوتی ہے۔ جن وجوہات نے ٹرانسپورٹرز کو ہڑتال کی کال دینے پر مجبور کیا وہ ذیل میں درج ہیں۔

فٹنس سرٹیفکیٹ کو دوبارہ کھولنا اور تمام مسافر کمرشل گاڑیوں کے روٹ پرمٹ کی تجدید جو کہ 01.04.2023 سے مسافر ٹیکس کی وجہ سے التوا ہے۔
2. JKRTCIGMIL Sgr 1003 مورخہ 10.11.2021 کے ذریعے SRO 157 کے تحت JKRTC کی طرف سے مصروف سامان برداروں کے لئے فریٹ چارجز میں 37 اضافے کی وجہ سے بقایا جات کی ادائیگی۔ فائل CAPD میں چکر لگا رہی ہے۔

3. J&K UT میں ای رکشہ اور ای آٹو کا غیر قانونی آپریشن ،ای رکشہ اور ای آٹو کو چلانے کی MORTE تجویز کا دوبارہ تجزیہ کرنا۔
4. تمام کمرشل گاڑیوں کی فٹنس فیس میں کمی ، 15 سال سے زیادہ پرانی تمام کمرشل گاڑیوں کے لئے فٹنس فیس کی حد ہونی چاہیے۔
5. تمام مسافر کمرشل گاڑیوں سے سہ ماہی بنیادوں پر مسافر ٹیکس کی وصولی کے حکم پر محکمہ کی منظوری کے باوجود اس پر عمل نہیں کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:Budgam Illegal Excavation: غیر قانونی کان کنی، چار افراد گرفتار، تین ٹپر اور ایک ٹریکٹر ضبط

انہوں نے کہاکہ انتظامیہ اگر مانگوں کو تسلیم نہیں کرتی ہے تو ہم بڑے پیمانے پر احتجاج کریں گے۔اس کے لئے انتظامیہ ذمہ دار ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.