ETV Bharat / state

سرینگر ہوائی اڈے سے آج بھی تمام پروازیں منسوخ - فضائی رابطہ منقطع

جموں و کشمیر میں دھند اور کہرے کے باعث سرینگر ہوائی اڈے سے آج بھی تمام پروازیں منسوخ کردی گئی جس کی وجہ سے کشمیر کا بیرون دنیا سے فضائی رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔

سرینگر ہوائی اڈے سے آج بھی تمام پروازیں منسوخ

author img

By

Published : Dec 10, 2019, 2:31 PM IST

ایئر پورٹ اتھارٹی آف انڈیا کے مطابق آج بھی دھند اور نہایت ہی کم روشنی کی وجہ سے ہوائی پروازیں کو منسوخ کرنا پڑا۔

گذشتہ روز شہر سرینگر کو گھنے کہرے نے اپنے لپیٹ میں لے لیا تھا جس کے ساتھ ہی پورا شہر اندھیرا میں ڈوب گیا اور لوگوں کو چلنے پھرنے میں کافی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا جو بدستور جاری ہے۔
ہوائی پروازوں سے سفر کرنے والے مسافر پریشانی اور تذبذب میں ہیں۔

ادھر شبانہ درجہ حرارت میں بتدریج کمی کے باعث 7 اور 8 دسمبر کی درمیانی رات رواں موسم کی سرد ترین رات ریکارڈ کی گئی جس میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 4 ڈگری درج کیا گیا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.