ETV Bharat / state

بانڈی پورہ میں فضائی سروس بحال

author img

By

Published : Jan 27, 2020, 7:29 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 4:26 AM IST

جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ اور گریز کے درمیان آج پھر ایک بار فضائی سروس بحال کی گئی جس دوران درجنوں درماندہ مسافروں کو اپنی اپنی منزلوں تک پہنچایا گیا۔

بانڈی پورہ میں فضائی سروس بحال
بانڈی پورہ میں فضائی سروس بحال

آج بانڈی پورہ گریز اور گریز سرینگر کے درمیان پرائیوٹ فضائی سروس چلائی گئی اس کے علاوہ سُنر وانی سے بھی آرمی جہاز کے زریعے درماندہ مسافروں کو گریز پہنچایا گیا۔

بانڈی پورہ میں فضائی سروس بحال

دریں اثنا گریز کے پنچایتی ممبران نے مطالبہ کیا ہے کہ گریز کے لیے فضائی سروس باقاعدگی کے ساتھ چلائی جائے تاکہ برف سے ڈھکے اس علاقے کو لوگوں کو فضائی سروس کا حقیقی فائیدہ ملے گا۔

ان پنچایتی ممبران کا مزید کہنا تھا کہ بار بار فضائی سروس میں خلل پڑنے کی وجہ سے لوگوں کو ہیلی پیڈ پر آنے اور واپس جانے کا عزاب جھیلنا پڑتا ہے اور یوں لوگوں کو اس فضائی سروس سے کوئی سہولیت سے زیادہ تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

ان پنچایتی ممبران نے گریز اور تُلیل میں حالیہ بھاری برف باری سے ہوئے نقصان کا تخمینہ لگانے کے علاوہ متاثرین کو معاوضہ فراہم کرنے کا بھی مطالبہ کیا ہے

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 4:26 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.