ETV Bharat / state

سرینگر اور جموں میں ہوا کے معیار میں نمایاں بہتری

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Nov 18, 2023, 1:08 PM IST

سرینگر اور جموں دونوں شہروں میں ہوا کے معیار کے بارے میں بات کرتے ہوئے جموں و کشمیر پالیوشن کنٹرول بورڈ نے ایئر کوالٹی انڈیکس میں بہتری سامنے آنے کا دعویٰ کیا ہے۔ بورڈ کا کہنا ہے کہ آب و ہوا بہتر ہونے کی وجہ سے آلودگی کم ہے۔ Air Quality In Jammu And Kashmir

سرینگر اور جموں میں ہوا کے معیار میں نمایاں بہتری
سرینگر اور جموں میں ہوا کے معیار میں نمایاں بہتری
سرینگر اور جموں میں ہوا کے معیار میں نمایاں بہتری

جموں: مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر میں ایئر کوالٹی انڈیکس (AQI) کی سطح بالترتیب 50 اور 70 ہیں۔ اگرچہ ان سطحوں کو اچھا سمجھا جا سکتا ہے، تاہم متعلقہ محکمے نے ہوا کے معیار کو خراب ہونے سے روکنے کے لیے مسلسل نگرانی اور کارروائی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ جموں و کشمیر پالیوشن کنٹرول بورڈ کے چیئرمین واسو یادو نے کہا کہ جموں و کشمیر میں ہمارا سبھی اضلاع میں ایئر کوالٹی چیکنگ سسٹم ہے۔ تاہم سرینگر میں یومیہ بنیادوں پر ایئر کوالٹی انڈیکس دیکھا جاتا ہے اور سرینگر میں آج یعنی 13 نومبر کو 50 سے کم کم ہی ہے۔ جموں میں درمیانی ایئر کوالٹی انڈیکس ہے۔ اور پورے سال 2023 میں زیادہ تر پچاس سے کم ہی رہا ہے۔ کھبی کبار 100 پار ہوا تاہم زیادہ تر 50 ہی رہا۔ وہیں انہوں نے کہا کہ دیوالی کے دن ہونے والی آتش بازی کو روکنے اور اسے صرف گرین کریکرز تک ہی محدود رکھنے کی ضرورت ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ڈانگر پورہ اونتی پورہ کی سڑک خستہ حال، عوام پریشان

جموں و کشمیر آلودگی کنٹرول بورڈ کے چیئرمین واسو یادو نے بجا طور پر نشاندہی کی کہ مختلف آلودگی کی وجہ سے ہوا کا معیار خراب ہو سکتا ہے۔ لہٰذا اس سمت میں مزید کام کرنے اور مسلسل توجہ دینے کی ضرورت ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.