ETV Bharat / state

بانڈی پورہ: کسانوں کے لئے کیمپ کا اہتمام - بانڈی پورہ

محکمہ زراعت کے افسران نے کسانوں سے کہا کہ 'وہ سرکاری اسکیمز کا فائدہ اُٹھائیں۔'

agriculture department holds awareness camp at sumbal, bandipora
بانڈی پورہ: کسانوں کے لئے جانکاری کیمپ کا اہتمام
author img

By

Published : Feb 11, 2020, 7:12 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 12:30 AM IST

جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے سمبل سوناواری میں تحصیلدار سمبل کی جانب سے زمینداروں / کسانوں کے لئے ایک جانکاری پروگرام کا اہتمام کیا گیا جس میں سب ضلع سمبل کے مختلف محکموں کے افسران نے شرکت کی۔

بانڈی پورہ: کسانوں کے لئے جانکاری کیمپ کا اہتمام

پروگرام کا مقصد زمینداروں / کسانوں کو محکمہ زراعت کی جانب سے فراہم کردہ لون کے سی سی سے متعلق باخبر کرنا تھا۔

اس موقع پر مختلف محکموں کے افسران نے زمینداروں کو حکومت کی جانب سے فراہم کی جانی والی اسکیموں سے فائدہ اُٹھانے کی تاکید کی۔

انہوں نے کسانوں سے نئی ٹیکنالوجی سے مستفید ہونے کی تلقین کی تاکہ زراعت کے شعبے میں بہتری آ سکیں۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 12:30 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.