ETV Bharat / state

طلاق ثلاثہ بل میں مزید ترمیم کی ضرورت - ایوان بالا

خواتین کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ اس بل میں مزید ترمیم اور غور و فکر کی ضرورت ہے کیونکہ شوہر - بیوی کے درمیان معمولی سی نوک جھونک بھی مرد کے لئے پریشانی کا باعث بن سکتی ہے۔

طلاق ثلاثہ بل میں مزید ترمیم کی ضرورت
author img

By

Published : Jul 31, 2019, 7:54 PM IST

ایوانِ بالا میں طلاق ثلاثہ بل منظور ہونے کے بعد ریاست جموں و کشمیر میں خواتین نے ملا جُلا رد عمل پیش کیا ہے۔

ایک جانب ریاست کی خواتین نے اسے خوش آئند قدم قرار دیا تو دوسری جانب یہ بھی واضح کیا کہ وہ اس بل کے بجائے شریعت کو ترجیح دینے میں یقین رکھتی ہیں۔

طلاق ثلاثہ بل میں مزید ترمیم کی ضرورت

خواتین کا اس حوالے سے یہ کہنا ہے کہ 'اس بل میں مزید ترمیم کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ شوہر اور بیوی کے درمیان معمولی سی بحث و تکرار ہونے پر اس بل کی وجہ سے مردوں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے جس کی وجہ سے رشتوں میں مزید تلخیاں پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔'

Intro:پارلیمنٹ میں تلاق ثلاثہ کی بل پاس ہونے کے بعد ریاست جموں و کشمیر میں خواتین اگرچہ اس کو ایک خوش آئند قدم سے تعبیر کررہی ہیں تاہم اکثر خواتین کا ماننا ہے کہ وہ بل کے بجائے شریعت کو ترجیج دینے میں یقین رکھتی ہیں-

Body:ریاست کی خواتین کا اس حوالے یہ کہنا ہے کہ اس بل میں مزید توسیع کی ضرورت ہے کیونکہ اکثر و بیشتر میاں بیوی کے درمیان معمولی سی نوک جھونک بھی مرد کے لئے پریشانی کا باعث بن سکتی ہے اور اس سے رشتوں میں مزید تلخیاں پیدا ہونے کے زیادہ امکانات پیدا ہوسکتے ہیں- خواتین کا ماننا ہے کہ اس بل میں ایسے تمام پیچدگیوں کو ملحوظ نظر رکھ کر مزید توسیع کی ضرورت ہے-

Conclusion:Bytes

1. Syed Tabasum-
2. Tabasum Khan
3. Mehreen

All local residents
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.