ETV Bharat / state

تین دہائیوں کے بعد کولگام میں عوامی دربار - تین دہائیوں کے بعد کولگام میں عوامی دربار ]

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے دیوسر لامڈ علاقے میں آج ضلع انتظامیہ کی جانب سے ایک عوامی دربار منعقد کیا گیا۔ اس میں علاقے کے لوگوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

تین دہائیوں کے بعد کولگام میں عوامی دربار
author img

By

Published : Jul 2, 2019, 7:05 PM IST

Updated : Jul 2, 2019, 7:45 PM IST

علاقے میں 1990 کے نامساعد حالات کے دوران ہی ایسے دربار ہوا کرتے تھے اور آج کافی عرصے کے بعد ضلع انتظامیہ کی جانب سے عوامی دربار عمل میں لایا گیا۔

علاقے کے لوگوں نے ضلع انتظامیہ کو ضلع میں درپیش مسائل سے آگاہ کرایا۔ علاقے کے لوگوں نے پانی کی عدم دستیابی، سڑک کی خستہ حالی وغیرہ بیان کی۔

تین دہائیوں کے بعد کولگام میں عوامی دربار

ضلع ترقیاتی کمشنر ڈاکٹر شمیم احمد وانی نے عوام کو کئی درپیش مسائل کو موقع پر ہی حل کیا۔

شمیم احمد وانی نے نوجوانوں کے کھیل کود کے لیے ایک اسپورٹس اسٹیڈیم کے لئے بھی زمین منتخب کی۔

انہوں نے مقامی ہائی اسکول کے لیے فنسنگ لگانے اور محکمے صحت کی جانب سے بیماروں کے لیے ایک ایمبولینس مہیا رکھنے کے لیے محکمے کو ہدایت دی۔

Intro:کولگام کے دور افتح علاقے میں عوامی دربار کا انعقاد

Body:جنوبی کشمیر کولگام کے علاقے دیوسر لامڈ میں آج ضلح انتظامہ کی جانب سے ایک عوامی دربار کا انعقاد عمل میں لایا گیا جس میں علاقے کے لوگوں نے بڑ چھڑ کر حصہ لیا۔علاقے میں ۱۹۹۰ کے نامسائد حالاتوں کے دوران ہی ایسے دربار ہوتے تھے اور آج کافی عرصے کے بعد ضلح انتظامہ کی جانب سے عوام دربار عمل میں لایا گیا اور علاقے کے لوگوں نے ضلح انتظامہ کو کئ درپیش مسایلوں سے آگاہ کیا۔علاقے کے لوگوں نے پانی کی عدم دستیابی۔راش اور روڈ کی خستہ حالی بیان کی اس موقے پر ضلح ترقیاتی کمشنر کولگام ڈاکٹر شمیم احمد وانی نے عوام کے کئ درپیش مسایلوں کو موقے پر ہی حل کیا۔ضلح ترقیاتی کمشنر نے نوجوانوں کی کھیل کود کے لیے ایک سپورٹس اسٹیڈم کی زمین منتخب کی۔انہوں نے ییاں مقامی ہائی اسکول کے لیے فنسنگ لگانے اور محکمے صحت کہ جانب سے بیماریوں کے لیے ایک ایمبولینس مہیہ رکھنے کے لیے محکموں کو ہدایت دی کہ وہ جلد از جلد علاقے کے تمام لوگوں کے درپیش مسایلوں کو حل کرنے کے لیے ایک جامعہ منصوبے کے تحت کام کریے۔

Conclusion:تنویر وانی کولگام
Last Updated : Jul 2, 2019, 7:45 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.