ETV Bharat / state

ADC Budgam chairs meeting اے ڈی سی کی قیادت میں بڈگام میں خصوصی اجلاس کا انعقاد

بڈگام ضلع میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ناصر احمد کی قیادت میں پنچایت انتخابات کے سلسلے میں ووٹر لسٹ پر نظرثانی کے سلسلے میں ایک اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ADC Budgam chairs meeting

اے ڈی سی کی قیادت میں بڈگام میں خصوصی اجلاس کا انعقاد

author img

By

Published : Dec 15, 2022, 8:19 PM IST

بڈگام: وسطی کشمیر کے بڈگام ضلع میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ناصر احمد کی قیادت میں پنچایت انتخابات کے سلسلے میں ووٹر لیسٹ پر نظرثانی کے سلسلے میں ایک اہم میٹنگ کی قیادت کی۔ADC Budgam Chairs Meeting Regarding Revision of Panchayat Electoral Rolls

اس میٹنگ میں تمام ای آر او ایس/اے ای آر او ایس اور پنچایت الیکشن بوتھ عہدیداروں نے شرکت کی۔ووٹر لیسٹ کے سلسلے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔

اے ڈی سی کی قیادت میں بڈگام میں خصوصی اجلاس کا انعقاد

میٹنگ میں پنچایت انتخابی فہرستوں کے شیڈول سے متعلق نظرثانی پر تبادلہ خیال کیا گیا جس کا آغاز 21 دسمبر 2022 سے ہوگا۔ اس کے علاوہ ضلع بڈگام کے تمام 17 بلاکوں میں 06 خصوصی کیمپ کی تاریخوں پر بھی میٹنگ کے دوران تبادلہ خیال کیا گیا-

اے ڈی سی نے تمام پی بی ایل اوز پر زور دیا کہ کیمپ کے دنوں میں ووٹرز کی مدد کے لئے مسودہ انتخابی فہرست اور مطلوبہ فارم کے ساتھ ان کی پولنگ کے مقامات پر موجود ہوں۔

یہ بھی پڑھیں:DDC Meeting پلوامہ میں پہلی مرتبہ ضلع ترقیاتی کونسل کا اجلاس

میٹنگ میں اے سی پی، اے سی آر کے علاوہ ڈسٹرکٹ انفارمیٹکس آفیسر این آئی سی بڈگام، سب ڈویژنل مجسٹریٹ بیروہ، خانصاحب، ضلع بڈگام کے تمام بلاک ڈیولپمنٹ افسران، الیکشن نائب تحصیلدار بڈگام، پنچایت سکریٹریز، وی ایل ڈبلیوز/ایم پی ذبلیو ایس/جی آر ایس نے شرکت کی۔ADC Budgam Chairs Meeting Regarding Revision of Panchayat Electoral Rolls

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.