ETV Bharat / state

عام شہری کی ہلاکت کے خلاف تیسرے روز بھی ہڑتال - عام شہری

ضلع اننت ناگ کے اچھہ بل علاقہ میں عام شہری کی ہلاکت کے خلاف آج تیسرے روز بھی ہڑتال رہی۔

عام شہری کی ہلاکت کے خلاف تیسرے روز بھی ہڑتال
author img

By

Published : Jun 20, 2019, 8:04 PM IST

اچھہ بل علاقہ میں تمام دکانیں، کاروباری ادارے و اسکول بند رہے اور سڑکوں سے ٹریفک کی نقل و حمل بھی متاثر رہی ۔

کسی بھی امکانی صورتحال کا مقابلہ کرنے کے لیے انتظامیہ کی جانب سے علاقہ میں سکیورٹی کے کڑے انتظامات کیے گیے ہیں۔

واضح رہے کہ چند روز قبل اچھہ بل کے بڈورہ علاقہ میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین تصادم ہوا تھا ۔جس میں ایک غیر ملکی عسکریت پسند سمیت ایک آرمی میجر ہلاک اور دو دیگر جوان زخمی ہوئے تھے۔

عام شہری کی ہلاکت کے خلاف تیسرے روز بھی ہڑتال

اگلے روز تصادم کی جگہ کے قریب علاقہ کے مضافات میں ناصر احمد میر نامی ایک عام شہری کی لاش بر آمد کی گئی تھی ۔جس کے بعد علاقہ میں حالات کشیدہ ہوئے ۔مقامی لوگوں اور مہلوک کے رشتہ داروں نے فوج پر مقامی شہری کو مبینہ طور ہلاک کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔اور سرکار سےمعاملہ کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.