ہلاک شدگان میں سے ایک کی شناخت نہیں ہو پائی تھی آج حادثے کی جگہ چندرکورٹ نالے سے ایک شناختی آدھار کارڈ ملا جس سے آئٹکوری مہش ولد آئٹکوری وینکمیشورلو ساکنہ نلگنڈا آندھرا پردیش کے طور پر ہوئی جبکہ دو کی شاخت سنجے سنگھ (30) ولد بویتہ دتہ ساکنہ پنجاب ، عسرارلحق(30) ولد ایتو مائیا ساکنہ بہار کے طور پر ہوئی تھی۔
واضح رہے گزشتہ شام شاہراہ کے چندر کورٹ ٹیمپو ٹریول سڑک حادثے میں ایک مقامی ڈرائیور سمیت چار مسافر ہلاک اور دیگر گیارہ زخمی ہوگئے تھے جن میں چھ شدید زخمیوں کا علاج میڈیکل کالج و ہسپتال جموں میں چل رہا ہیں۔