ETV Bharat / state

کوکرناگ میں سڑک حادثہ، 5 زخمی - kashmir news

بوچھو کوکرناگ میں آج شام دیر ایک ماروتی اور ایک موٹر سائیکل کے درمیان ٹکر ہوئی جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوئے۔

کوکرناگ میں سڑک حادثہ، 5 زخمی
کوکرناگ میں سڑک حادثہ، 5 زخمی
author img

By

Published : Jun 16, 2020, 10:59 PM IST

اطلاعات کے مطابق زخمیوں میں چار خواتین اور گاڑی کا ڈرائیور شامل ہیں۔ زخمی شدہ افراد کی شناخت ڈورو شاہ آباد سے تعلق رکھنے والے عاقب احمد بٹ، روہی جان، جبکہ تین خواتین کی شناخت بندو زلنگام کی رہنے والی شریفا بانو، سلیما جان، منیرا جان کے بطور ہوئی۔

مقامی لوگوں کی مدد سے تمام افراد کو سب ڈسٹرکٹ اسپتال کوکرناگ منتقل کیا گیا، جہاں پہ اُن کی حالت مستحکم بتائی جا رہی ہے۔

پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کر کے معاملے کی تحقیقات شروع کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.