ETV Bharat / state

کولگام میں سڑک حادثہ، دو افراد زخمی

author img

By

Published : Jan 19, 2021, 12:06 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع کولگام کے بونیگام قاضی گنڈ میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی اور تیل ٹینکر کے درمیان ٹکر ہوئی جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

سڑک حادثے میں 2 افراد زخمی
سڑک حادثے میں 2 افراد زخمی

40 بٹالین سی آر پی کیسپر اور تیل ٹینکر زیر نمبر JK02AR 5528 کے بیچ بونیگام سرینگر جموں شاہراہ پر زور دار ٹکر ہوئی جس کے نتیجے میں ٹینکر ڈرائیور سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

زخمیوں کی شناخت فوری طور پر نہیں ہوسکی ہے۔ زخمیوں کو علاج و معالجے کیلئے آرمی اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔

پولیس نے معاملے کی نسبت سے کیس درج کرلیا ہے اور تحقیقات جاری کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.