ETV Bharat / state

بارہمولہ: باغبانی میلے کا افتتاح - میلے کا مقصد ہارٹیکلچر کراپ منیجمنٹ میں جدید کاری

سب ڈویژنل ایگری کلچر افسر ضیاءالحق نے بتایا کہ 'میلے کا مقصد ہارٹیکلچر کراپ منیجمنٹ میں جدید کاری کے عمل کی نمائش کرنی ہے۔'

بارہمولہ: باغبانی میلے کا افتتاح
بارہمولہ: باغبانی میلے کا افتتاح
author img

By

Published : Mar 8, 2020, 3:20 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ میں آج ہارٹیکلچر ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے کاشتکاروں اور باغبانوں کے لئے ایک تربیتی پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔

ڈویژنل ایگرکلچر افسر ضیاءالحق نے باغبانی میلے کا افتتاح کیا

بارہمولہ: باغبانی میلے کا افتتاح

ای ڈی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے سب ڈویژنل ایگرکلچر افسر ضیاءالحق نے بتایا کہ 'میلے کا مقصد ہارٹیکلچر کراپ منیجمنٹ میں جدید کاری کے عمل کی نمائش کرنی ہے۔'

باغبانی کے محکمہ نے آج علاقے زینگیر کے بومئی گاوں میں باغبانی میلے کا افتتاح کیا۔ میلے میں بڑی تعداد میں مالکان باغبانی سیکٹر سے وابسطہ کار خانہ داروں اور باغ مالکانوں نے حصہ لیا۔

انہوں نے کہا کہ 'ان میلوں کی بدولت کسانوں کو فصل کی پیداوار میں اضافہ کرنے کے لے جدید ٹیکنالوجی اور مشینری کے استعمال کے بارے میں جانکاری فراہم کرنی ہے۔'

انہوں نے کہا کہ 'باغبانی سیکٹر ریاست میں معیشت کو دوبالا کرنے کے لے ایک اہم سیکٹر ہے اور اس سلسلے میں حکومت اس سیکٹر کو فروغ دینے کے لے تمام اقدامات کررہی ہے۔'

موصوف نے کسانوں پر زور دیتے ہوے کہا کہ 'وہ اسکیموں کا بھر پور فایدہ اٹھا کر بہتر نتائج حاصل کرے۔'

موصوف نے کسانوں کو ٹریکٹر، ٹلر کے ساتھ ساتھ باقی مشینں بھی تقسیم کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.