ETV Bharat / state

جنگ بندی کی خلاف ورزی کے دوران ایک فوجی اہلکار ہلاک - بارڈر سیکیورٹی فورس

ہلاک شدہ اہکار کی شناخت بی ایس ایف کے سب انسپکٹر پوٹنسٹ گائٹ کے بطور ہوئی ہے۔

جنگ بندی کی خلاف ورزی کے دوران ایک فوجی اہلکار ہلاک

author img

By

Published : Dec 1, 2020, 4:26 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول پر پاکستان کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کے دوران ایک فوجی اہلکار کی ہلاکت ہوئی۔

اطلاعات کے مطابق فوجی اہلکار کی ہلاکت سنائپر فائرنگ کی وجہ سے ہوئی ہے۔

ہلاک شدہ اہکار کی شناخت بی ایس ایف کے سب انسپکٹر پوٹنسٹ گائٹ کے بطور ہوئی ہے۔

آئی جی، بی ایس ایف جموں این ایس جموال نے بتایا کہ ہلاک شدہ سب انسپکٹر پی گائٹ بہادر تھے۔ قوم ان کی اس قربانی اور فرض کے تئیں سچی لگن کے لئے ہمیشہ ان کی مقروض رہے گی۔

بارڈر سیکیورٹی فورس نے پاکستان فوج کی پوسٹوں پر بھرپور اور موثر انداز میں جوابی کارروائی کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.