ETV Bharat / state

کووڈ ۔ 19 پر کشمیر میں ایک فلم بنائی جارہی ہے

گگن دیپ سنگھ کا کہنا ہے عالمی وبا کورونا وائرس سے متعلق یہ فلم تین زبانوں میں کشمیری، اردو اور ہندی میں بنائی جارہی ہے۔

کووڈ19 پر کشمیر میں ایک فلم بنائی جارہی ہے

author img

By

Published : Jun 28, 2020, 2:22 PM IST

وادی کشمیر میں کئی نوجوانوں نے اداکاری، گلوکاری اور ماڈلنگ میں اپنا نام کمایا ہے ۔وہیں کئی نوجوان اس وقت ایکٹنگ کی دنیا میں نہ صرف اپنا بلکہ ملک و قوم کا بھی نام روشن کرنے کے لیے سخت جدوجہد میں مصروف ہیں۔

کووڈ19 پر کشمیر میں ایک فلم بنائی جارہی ہے

ان ہی میں سے شامل ہیں گگن دیپ سنگھ ۔گگن دیپ سنگھ نے کئی مشہور پنجابی المبز میں کام کیا ہے وہیں اس ابھرتے ہوئے اداکار نے ایک مراٹھی فلم کے علاوہ کئی پنجابی ڈراموں میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھائی ہیں۔

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے گگن جیت سنگھ نے کہا کہ ابھی یہ فلم نگری میں اپنا کریئر بنانے کی تقدو میں ہیں۔ تاہم انہوں نے فلمی دنیا کی ان نامی گرامی پرڈوسرز اور ڈائریکٹرز صاحبان کی کافی تعریف کی۔جن کہ بدولت انہیں اپنا صلاحیت دکھانے کا موقع مل رہا ہے۔

شروعات سے ہی اداکاری میں دلچسپی رکھنے والے گگن دیپ نے اپنی اسکولی تعلیم مکمل کرنے کے بعد ہی موڈل کی دنیا میں قدم رکھا اور مزید پڑھائی جاری رکھنے کے ساتھ ساتھ اس نوجوان بے اداکاری کے جواہر بھی سیکھے۔ جس کا سلسلہ ابھی برابر جاری ہے۔

گگن دیپ کا کہنا ہے کہ وہ آنے والے وقت میں کووڈ 19کے حوالے سے کشمیر میں ایک فلم بنانے جارہے ہیں جس میں کشمیر کے کئی اداکاروں کے علاوہ بالی ووڈ کے مشہور اداکار دیکھے جاسکتے ہیں۔

اس فلم میں ڈائریکٹر کے فرائض انجام دے گے حنان فرضی جبکہ فلم کی کہانی کشمیر کے ایک مقامی قلم کار لکھ رہے ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ یہ فلم گلمرگ اور وادی کے دیگر خوبصورت مقامات پر شوٹ کی جائے گی۔

گگن دیپ سنگھ کا کہنا ہے عالمی وبا کوروناوائرس سےمتعلق یہ فلم تین زبانوں میں کشمیری، اردو اور ہندی میں بنائی جارہی ہے۔

اس ابھرتے ہوئے اداکار نے کہا کہ ان کی خواہش ہے وہ ایک اچھے اور قابل اداکار کے طور سماج میں جانے جائے ۔وہیں گگن دیپ اپنے سماج میں ان لوگوں کی مدد کرنا چاہتے ہیں جنہیں مدد کی ضرورت ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.