ETV Bharat / state

اے ٹی ایم مشینوں میں کیش کی قلت

ضلع شوپیان میں صبح سے ہی اے ٹی ایم مشینوں پر لوگوں کی لمبی قطاریں دیکھنے کو ملی اور کئی  اے ٹی ایم مشینوں پر کیش کی قلت بھی پائی گئی۔

عید الفطر کے پیش نظر اے ٹی ایم مشینوں پر بھیڑ
author img

By

Published : Jun 4, 2019, 9:10 PM IST

ریاست جموں و کشمیر میں عیدالفطر کے پیش نظر وادی سمیت ضلع شوپیاں کی تمام دکانوں اور بالخصوص اے ٹی ایم مشینوں پر لوگوں کا غیر معمولی رش دیکھا گیا۔

عید الفطر کے پیش نظر اے ٹی ایم مشینوں پر بھیڑ

صبح سے ہی وادی بالخصوص شوپیاں کے بازاروں میں عید کے لیے خریداری کرنے کے لیے لوگوں کے اژدھام کو دیکھا گیا۔

وادی کشمیر سمیت کئی ملکوں میں کل عید الفطر منای جائیگی۔

عید کے سلسلہ میں لوگ کافی تعداد میں بازاروں کا رخ کررہے ہیں اور اے ٹی ایم مشینوں پر لوگوں کا کافی رش دیکھنے کو مل رہا ہے۔ ضلع شوپیان میں بھی صبح سے ہی اے ٹی ایم مشینوں پر لوگوں کی لمبی قطاریں دیکھنے کو ملی اور کئی اے ٹی ایم مشینوں پر کیش کی قلت بھی پائی گئی۔ تاہم بینک عملہ نے فوری طور پر اے ٹی ایم مشینوں میں کیش کو یقینی بنایا تاکہ لوگوں کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

Intro:عید الفطر کی آمد اے ٹی ایم مشینوں پر لوگوں کی بھیڑ۔

Body:عید الفطر کی آمد، اے ٹی ایم مشینوں پر لوگوں کی بھیڑ۔ وادئ کشمیر کے ساتھ ساتھ کہی ملکوں میں کل عید الفطر منای جائیگی۔عید کے سلسلہ میں لوگ کافی تعداد میں بازاروں کا رخ کررہے ہیں اور پیسے لنکا نے کے لئے اے ٹی ایم مشینوں پر لوگوں کا کافی رش دیکھنے کو مل رہا ہے۔ ضلع شوپیان میں بھی صبح سے ہی اے ٹی ایم مشینوں پر لوگوں کی لمبی لمبی قطاریں دیکھنے کو ملی اور کہی اے ٹی ایم مشینوں پر کیش کی قلت بھی پائی گئی۔ تاہم بینک عملہ نے فوری طور پر اے ٹی ایم مشینوں میں کیش کو یقینی بنایا تاکہ عظیم ترین دنوں میں لوگوں کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.