ETV Bharat / state

یوم جمہوریہ کے پیش نظر 71 پولیس افسران و اہلکار میڈل سے سرفراز - جموں وکشمیر پولیس کے 71 افسران

پولیس کے مطابق 52 افسران و اہلکاروں کو 'پولیس گیلنٹری مڈل'، دو افسران کو پرزنڈٹ مڈل فار ڈشٹنگوشڈ سروس اور 17 افسران و اہلکاروں کو 'پولیس مڈل فار میریٹورئس سروس' سے نوازا گیا ہے-

یوم جمہوریہ پر 71 پولیس افسران و اہلکاروں کو میڈل سے نوازا گیا

author img

By

Published : Jan 25, 2021, 4:34 PM IST

Updated : Jan 25, 2021, 5:18 PM IST

یوم جمہوریہ کے موقع پر مرکزی حکومت نے جموں وکشمیر پولیس کے 71 افسران و اہلکاروں کو نمایاں کارکردگی انجام دینے پر میڈل سے نوازا ہے۔

پولیس کے مطابق 52 افسران و اہلکاروں کو 'پولیس گیلنٹری مڈل'، دو افسران کو پرزنڈٹ مڈل فار ڈشٹنگوشڈ سروس اور 17 افسران و اہلکاروں کو 'پولیس مڈل فار میریٹورئس سروس' سے نوازا گیا ہے-

پولیس گیلنٹری مڈل حاصل کرنے والوں میں ایس پی اونتی پورہ طاہر سلیم، ایس پی ایس او جی طاہر اشرف، جی وی سندیپ، ایس ایس پی پلوامہ امت کمار مشرا، عبدالوحید شاہ، ڈی آئی جی وی کے بردھی، شمالی کشمیر کے ڈی آئی جی سلیمان چودھری شامل ہے-

غور طلب ہے کہ طاہر سلیم نے حزب المجاہدین کمانڈر ریاض نائکو کی ہلاکت کے آپریشن کے اہم کردار ادا کیا تھا جس کی سراہنا جموں و کشمیر پولیس کے ڈی جی دلباغ سنگھ نے بھی کی تھی.

ایس پی طاہر سلیم ای وی جی کی قیادت کرنے کے باعث ہر عسکریت پسند مخالف آپریشن کا حصہ ہوتے ہیں۔ ان دونوں افسران کو گزشتہ برس یوم آزادی کی تقریب کے موقع پر بھی مرکزی سرکار نے مڈل سے نوازا تھے۔

جموں زون کے سیکورٹی ونگ کے اے ڈی جی ایس ڈی سنگھ اور ٹریفک پولیس کے ایک ڈی جی سیوانگ نامیاتی کو 'پرزنڈٹ مڈل فار ڈشٹنگوشڈ سروس' سے نوازا گیا ہے-

'پولیس مڈل فار میریٹورئس سروس' میں 17 افسران و اہلکاروں میں ایس ایس پی شاہد معراج، سندیپ وزیر، خلیل پوسوال، انیتا شرما، شکتی کمار پاٹھک، شمشیر سنگھ قابل ذکر ہے

Last Updated : Jan 25, 2021, 5:18 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.