ETV Bharat / state

کشمیر: کورونا میں مبتلا ایک اور مریض کی موت - کوروناوائرس

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں کوروناوائرس میں مبتلا ایک اور مریض کی موت واقع ہوئی ہے جس کے ساتھ جموں و کشمیر میں اس عالمی وبا سے متعلق اموات کی تعداد بڑھ کر 27 تک پہنچی ہے۔

کشمیر: کورونا میں مبتلا ایک اور مریض کی موت

author img

By

Published : May 28, 2020, 8:41 PM IST

ان میں میں سے 24 اموات صوبہ کشمیر جبکہ دیگر تین صوبہ جموں میں رپورٹ ہوئی ہیں۔مرنے والے شخص کا تعلق شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے خانپورہ علاقے سے ہے۔ آج انکی لاش کو سرینگر کے ہسپتال سے بارہمولہ لایا گیا جہاں کووڈ ۱۹ پروٹوکال کے مطابق خانپورہ کے قبرستان میں انہیں دفنایا گیا۔

کشمیر: کورونا میں مبتلا ایک اور مریض کی موت

وہیں ضلع انتظامیہ نے آج پورے علاقے میں جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ کیا اور پولیس کی بھاری نفری کو تعینات کرکے علاقے کو ریڈ زون قرار دیا ۔

انتظامہ نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے گھروں میں ہی رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.