ETV Bharat / state

لداخ میں کووڈ 19 کے 57 نئے کیسز - 95 صحتیاب

ڈائریکٹوریٹ آف ہیلتھ سروسز یوٹی لداخ کی جانب سے جاری کردہ میڈیا بلیٹن کے مطابق لداخ میں کورونا وائرس کے 57 نئے معاملے رپورٹ ہوئے ہیں۔

لداخ میں کووiڈ 19 کے 57 مزید رپوٹ مثبت
لداخ میں کووiڈ 19 کے 57 مزید رپوٹ مثبت
author img

By

Published : Jun 19, 2020, 7:56 PM IST

ان میں سے 50 کا تعلق ضلع کرگل سے جبکہ 7 دیگر کا تعلق ضلع لیہہ سے ہے۔

لداخ میں کووiڈ 19 کے 57 مزید رپوٹ مثبت
لداخ میں کووiڈ 19 کے 57 مزید رپوٹ مثبت

بلیٹن کے مطابق لداخ میں کووڈ 19 کے تمام مثبت کیسز کی حالت مستحکم ہے۔ بلیٹن میں مزید بتایا گیا ہے کہ لداخ میں 648 فعال کیسز موجود ہیں جن میں سے کرگل میں 526 اور لیہہ میں 122 شامل ہیں۔

لداخ میں کووiڈ 19 کے 57 مزید رپوٹ مثبت
لداخ میں کووiڈ 19 کے 57 مزید رپوٹ مثبت

واضح رہے کہ لداخ میں کورونا وائرس کے 744 افراد متاثر ہوئے ہیں جن میں سے 95 صحتیاب ہو چکے ہیں اور 648 دیگر زیر علاج ہیں جبکہ ایک کورونا وائرس سے متاثر مریض کی موت واقع ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.