ETV Bharat / state

درخت سے گرنے کے سبب ایک شخص کی موت

author img

By

Published : Oct 27, 2020, 2:07 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع کولگام کے کنڈ علاقہ میں ایک دلدوز واقع پیش آیا جہاں ایک شخص درخت سے گر کر لقمہ اجل بن گیا۔

درخت سے گرنے کے سبب ایک شخص کی موت
درخت سے گرنے کے سبب ایک شخص کی موت

تفصیلات کے مطابق 55 برس کے شمس الدین میر ولد محمد خلیل میر نامی شخص درخت پر چڑھا تھا جس کے دوران وہ اپنا توازن کھو بیٹھا اور نیچے گر گیا۔

درخت سے گرنے کے فوراً بعد شدید زخمی حالت میں انہیں اسپتال پہنچایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔

یہ خبر سنتے ہی علاقے میں قہرام مچ گیا۔

واضع رہے کہ کچھ دن قبل کشمیر کے الگ الگ مقامات پر 3 افراد کی موت درخت سے گرنے کے سبب ہی ہوئی تھی۔

وادی کشمیر میں خزا میں کاشتکار درختوں کی ٹہنیاں کاٹنے کے لیے درختوں پر چڑتے ہے تاکہ سرما میں برف کے وزن سے پیڑ نہ ٹوٹے اس عمل کے دوران اس طرح کے واقعات پیش آتے ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.