ETV Bharat / state

کوکرناگ میں ایک شخص نے خودکشی کرلی - kashmir update

جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے کوکرناگ علاقے میں 38 برس کے شخص نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔

کوکرناگ میں ایک شخص نے خودکشی کرلی
کوکرناگ میں ایک شخص نے خودکشی کرلی
author img

By

Published : Nov 24, 2020, 12:31 PM IST

تفصیلات کے مطابق جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع کے کوکرناگ کے ناروپورہ وتناڑ علاقہ میں 38 برس شخص نے مبینہ طور پر اپنے گھر میں خود کو پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔

ہلاک شدہ شخص کی شناخت جاوید احمد تانترے ولد غلام حسن تانترے ساکنہ ناروپورہ وتناڑ کوکرناگ کے بطور ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق مذکورہ شخص کو اسپتال لیا گیا، تاہم ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔

انہوں نے مزید بتایا کہ طبی اور قانونی مراحل کی تکمیل کے بعد لاش کو آخری رسومات کے لیے اہل خانہ کے حوالے کیا جائے گا۔

ادھر کوکرناگ پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کیا ہے اور مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.