ETV Bharat / state

سوپور تصادم میں دو عسکریت پسند ہلاک - سکیورٹی فورسز

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبے میں عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان تصادم میں دو عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔

بارہمولہ میں انکاؤنٹر
author img

By

Published : Aug 3, 2019, 7:24 AM IST

Updated : Aug 3, 2019, 5:55 PM IST

تصادم میں ایک فوجی اہلکار بھی زخمی ہوا ہے۔ہ ہلاک شدہ عسکریت پسندوں کی شناخت ہونا باقی ہیں۔

بارہمولہ تصادم میں عسکریت پسند ہلاک، فوجی اہلکا زخمی

اطلاعات کے مطابق سوپور کے ملماپانپوررہ علاقے میں عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی اطلاع موصول ہونے پر سکیورٹی فورسز نے علاقے کو محاصرے میں لیا اور تلاشی مہم شروع کی تھی۔

تلاشی کارووائی کے دوران عسکریت پسندوں نے سکیورٹی فورسز پر فائرنگ کی جس کے بعد سے دو طرفہ گولیوں کا تبادلہ شروع ہوگیا تھا۔ہل

Intro:Body:

Exchange of fire underway between terrorists and security forces in Malmapanpora area of Sopore.

Conclusion:
Last Updated : Aug 3, 2019, 5:55 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.