سینئر آئی پی ایس افسر بھیم سین تتسی کو ڈودہ۔کشتواڑ۔رامبن سے تبادلہ کرکے انہیں جموں۔کھٹوہ۔ سانبہ ریینج کا ڈپٹی انسپکٹر جنرل تعینات کیا ہے۔
وہیں سینئر آئی پی ایس افسر عبدالجبار کو ڈودہ۔کشتواڑ۔رامبن رینج کا ڈپٹی انسپکٹر جنرل تعینات کیا گیا ہے۔
اس تبادلے کے متعلق حکمنامہ جموں و کشمیر کے ہوم دیپارتمنٹ نے جاری کیا ہے۔