ETV Bharat / state

سب ضلع دمحال ہانجی پورہ میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت - کوویڈ 19 سے متاثر پایا گیا

واری پوری دمحال ہانجی پورہ کولگام سے تعلق رکھنے والے 31 سالہ نوجوان جو کہ اسکمز ہسپتال سرینگر میں گزشتہ چند روز سے زیر علاج تھا جس کے بعد ان کی ہلاکت کورونا وائرس سے ہوئی ہے۔

سب ضلع دمحال ہانجی پورہ میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت

author img

By

Published : Jun 9, 2020, 11:40 PM IST

مذکورہ شخص کے رشتہ داروں اور پڑوسیوں کا کہنا ہے کہ ہلاک شدہ نوجوان گزشتہ چند برسوں سے ایک مہلک بیماری(گردہ ناکار) میں مبتلا تھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ چند روز قبل انہیں سرینگر کے اسکمز ہسپتال جانچ کے لیے لیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں کوویڈ 19 سے متاثر پایا گیا ۔

ڈاکٹروں کے مطابق ہلاک شدہ نوجوان کی موت کورونا وائرس سے ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.