ETV Bharat / state

سڑک حادثے میں 10 افراد زخمی - جموں و کشمیر کے ضلح راجوری

جموں و کشمیر کے ضلع راجوری سے منجاکوٹ جارہی گاڑی سڑک حادثے کا شکار ہوئی جس کے نتیجے میں گاڑی میں 10 افراد سورا زخمی ہوئے۔

سڑک حادثے میں 10 افراد زخمی
سڑک حادثے میں 10 افراد زخمی
author img

By

Published : Dec 21, 2019, 8:33 AM IST

زخمیوں کو راجوری میڈیکل کالج منتقل کیا۔

سڑک حادثے میں 10 افراد زخمی
بتایا جاتا ہے کے گاڑی کی بریک فیل ہونے کے باعث یہ حادثے پیش آیا جبکہ مقامی لوگوں نے حادثے کی وجہ سڑک کو قرار دیا۔

تفصیلات کے مطابق اسی مقام پر اس سے قبل بھی کیے حادثے ہوئے ہے۔

مقامی لوگوں نے انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ سڑک کی مرمت کےساتھ ایک پولیس اہلکار کو یہاں تعینات کیا جائے جو دونوں طرف سے گاڑیوں کے آنے جانے کی اجازت دے تاکہ حادثات سے نجات ملے۔

---------- Forwarded message ---------
From: jamsheed malik <jamsheed.malik@gmail.com>
Date: Fri, Dec 20, 2019 at 6:49 PM
Subject: Video from JAMSHEED MALIK
To: JK Desk <jkdesk@etvbharat.com>, <urdudesk@etvbharat.com>

راجوری سے منجاکوٹ جا رہی میٹا ڈور سب اڈا کے نزدیک ہی ڈرائیور کے وابو سے باہر ہو کر ایک دیعار سے جا ٹکرائی جس کے نتیجہ میں دس مسافر زخمی ہوگے جن کو مقامی لوگوں نے فوری راجوری میڈیکل کالج منتول کیا بتایا جاتا ہے کے گاڑی کی بریک فیل ہونے کے باعث یہ حادثے پیش آیا جبکہ مقامی لوگوں نے حادثے کا کارن سڑک کو قرار دیا.تفصیلات کے مطابق اسی مقام اس سے قبل بھی کئے حادثے رنما ہوچکے جبکہ ہر بار گاڑی اوپر سے نیچے کی جانب آتے ہوا ڈرائیور کے قابو سے باہر کر اس دیوار سے ٹکراتی جبکہ ایسے میں کوئی دوسری گاڑی سامنے سے آرہی ہوا تو بڑا حادثے پیش آسکتا ہے مقامی لوگوں نے انتظامیہ سے اپل کی ہے کے سڑ کی مرمت کےساتھ ایک پولیس اہلکار کو یہاں تعینات کیا جائے جو دونوں طرف سے گاڑیوں آنے جانے کی اجازت دے تاکہ کوئی بڑے حادثے سے بچا جاسکے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.