ETV Bharat / state

جموں میں 10 بچے ہلاک

صوبہ جموں کے ادھمپور میں 10 بچے نامعلوم مرض کی وجہ سے ہلاک ہو گئے ہیں، جبکہ چھ دیگر بچے ابھی بھی بیمار حالت میں زیر علاج ہیں۔

udhampur tragedy
udhampur tragedy
author img

By

Published : Jan 19, 2020, 1:32 AM IST

مرکز کے زیر انتظام علاقہ جموں و کشمیر کے صوبہ جموں میں درجن سے زیادہ بچے کسی نامعلموم مرض میں مبتلا ہو گئے، جس کے بعد 10 بچے ہلاک ہو گئے ہیں۔

وہیں اس حادثے کے بعد ڈاکٹروں کی ایک ٹیم کو بچوں کی موت کی جانچ کے لیے تعینات کیا گیا ہے، اور جانچ جاری ہے۔

ضلع ادھم پور کے رام نگر بلاک میں رات کو بچوں کو اچانک بخار، الٹی اور پیشاب میں کمی واقع ہوئی، جس کے بعد ان کی موت ہو گئی۔

ضلع ادھم پور کے چیف میڈیکل آفیسر نے بتایا 'محکمہ کی طرف سے ان 10 ہلاک ہوئے بچوں کی نامعلوم بیماری کی جانچ کی جارہی ہے، رام نگر میں 40 کلومٹر کے ریڈیس میں ان بچوں کی ہلاکت پیش ہوئی ہے، اور ابھی تک جو سیمٹمز پائے گئے ہیں، وہ بخار، پیشاب میں کمی اور الٹی دیکھی گئی ہے'۔

انھوں نے مزید کہا 'باقی چھ بچوں کو علاج کے لیے پی جی آئی ہسپتال چندی گڑھ بھیجا گیا ہے، وہیں ان میں سے ایک کو لدھیانہ بھیجا ہے اور علاج جاری ہے'۔

ایک سرکاری ترجمان نے کہا ' مرکزی وزارت صحت و خاندانی بہبود کی طرف سے ایک ٹیم جموں کا دورہ کرے گی، اور بچوں کی موت کی جانچ کرے گی'۔

انہوں نے مزید کہا 'اس ٹیم میں دہلی کے سفدرجنگ ہسپتال کے پیڈیآٹریکس سمت مہندیرتہ، ننیشنل سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول کے مایکرو بایولاجسٹ ماہیش واگماڑے، نیشنل سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول کی یپیڈیمائوجسٹ سنیت کور، شلپا تومر، اور اویناش دیوشتوار شامل ہیں'۔

وہیں ضلع ادھم پور کے ڈپٹی کمشنر پیوش سنگلا نے کہا 'صحت ٹیم کو آگاہ کر دیا گیا ہے اور جانچ کی جارہی ہے، لوگوں کو خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے، ڈاکٹرز کی ایک ٹیم جلد ان بچوں کی ہلاکتوں کی وجہ منظر عام پر لائے گی۔

Intro:Body:

dsfdfsd

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.