ETV Bharat / state

ہماچل پردیش: کارخانوں میں کام شروع کرنے کی اجازت - ملک بھر میں جاری لاک ڈاؤن

ضلع انتظامیہ کی اجازت ملنے کے بعد تقریبا 5000 کاریگر اپنے کام پر واپس جا سکیں گے۔ بشرطیکہ کرخانوں کو بتائے گئے اصولوں پر سختی سے عمل کرنا ہوگا ورنہ ان پر سخت کارروائی کی جاسکتی ہے۔

ہماچل پردیش: کارخانوں میں کام شروع کرنے کی اجازت

author img

By

Published : Apr 21, 2020, 1:46 PM IST

ملک بھر میں جاری لاک ڈاؤن نے سب سے زیادہ غریبوں کی زندگیوں کو متاثر کیا ہے۔ ایسی صورت حال میں ریاست ہماچل پردیش کے ضلع سرمور سے راحت کی خبر ہے۔

ضلع انتظامیہ کی جانب سے ضلع کے 'کالامب اور پاونٹا صاحب' علاقوں میں واقع 200 مزید کارخانوں میں کام شروع کرنے کی اجازت دی جارہی ہے۔'

ہماچل پردیش: کارخانوں میں کام شروع کرنے کی اجازت
ہماچل پردیش: کارخانوں میں کام شروع کرنے کی اجازت

ضلع انتظامیہ کی اجازت ملنے کے بعد تقریبا 5000 کاریگر اپنے کام پر واپس جا سکیں گے۔ بشرطیکہ کرخانوں کو بتائے گئے اصولوں پر سختی سے عمل کرنا ہوگا ورنہ ان پر سخت کارروائی کی جاسکتی ہے۔

ڈی سی سرمور ڈاکٹر آر کے پروتھی نے کہا کہ' صنعتوں سے متعلق ایک تجویز انتظامیہ کے پاس آئی ہے۔ ہمارے یہاں تقریبا 450 کارخانے ہیں جن میں سے 430 دیہی علاقوں میں ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ 'ضلع میں سینیٹائزر اور ماسک جیسے ضروری اشیا تیار کرنے والی 175 انڈسٹری پہلے سے ہی چل رہیں ہیں۔ جبکہ انتظامیہ کی جانب سے مزید 200 کارخانے شروع کرنے کی اجازت جاری کی جارہی ہے۔'

ڈی سی نے بتایا کہ ' کارخانوں کو سینیٹائزیشن، سماجی دوری، کارکنان کے لئے ماسک وغیرہ جیسے تمام اصولوں کی سختی سے پابندی کرنی ہوگی۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.