ETV Bharat / state

لاہول اسپتی: برفباری کی وجہ سے درج حرارت میں گراوٹ - پینے کے پانی کی فراہمی بند

درج حرارت میں گراوٹ کی وجہ سے لاہول کے کئی دیہات میں بحران پیدا ہوگیا ہے۔ سردی کے باعث ضلع ہیڈ کوارٹر کیلوونگ سمیت متعدد دیہاتوں میں پینے کے پانی کی پائپ لائنیں بند ہوگئی ہیں۔ سردی کے دوران لوگوں کی پریشانیوں میں اضافہ ہوا ہے۔

لاہول اسپتی: برفباری کی وجہ سے درج حرارت میں گراوٹ

author img

By

Published : Dec 14, 2020, 3:53 PM IST

ریاست ہماچل پردیش کے ضلع لاہول اسپتی میں جمعہ کے روز برفباری کی وجہ سے درج حرارت میں گراوٹ درج کی گئی ہے۔

درج حرارت میں گراوٹ کی وجہ سے لاہول کے کئی دیہات میں بحران پیدا ہوگیا ہے۔ سردی کے باعث ضلع ہیڈ کوارٹر کیلوونگ سمیت متعدد دیہاتوں میں پینے کے پانی کی پائپ لائنیں بند ہوگئی ہیں۔ سردی کے دوران لوگوں کی پریشانیوں میں اضافہ ہوا ہے۔

لاہول اسپتی: برفباری کی وجہ سے درج حرارت میں گراوٹ

بتایا جارہا ہے کہ شدید سردی کے باوجود محکمہ جل شکتی کے ملازمین پینے کے پانی کی فراہمی کی بحالی میں مصروف ہیں۔ لیکن جیسے جیسے درج حرارت میں گراوٹ درج کی جا رہی ہے، پینے کے پانی کی فراہمی کو بحال کرنا مشکل ہوتا جارہا ہے۔

محکمہ جل شکتی کے ایگزیکٹو انجینئر سنجیو بوہرہ نے کہا کہ 'درج حرارت میں گراوٹ کی وجہ سے پینے کے پانی کی فراہمی بند ہو گئی ہے۔'

یہ بھی پڑھیں: کسانوں کی آج 12 گھنٹے کی بھوک ہڑتال

انہوں نے کہا کہ 'سخت سردی کے باوجود محکمہ کے ملازمین پینے کے صاف پانی کی فراہمی میں مصروف ہیں۔ پینے کے پانی کی فراہمی کی بحالی کے لئے کوششیں جاری ہیں۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.